فوادچوہدری

شوکاز نوٹس، وفاقی وزیر فواد چودھری نے الیکشن کمیشن سے معافی مانگ لی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چو ہدری نے شوکاز نوٹس پر الیکشن کمیشن سے معافی مانگ لی۔ انہوں نے کہا کہ کاغذی کارروائی میں نہیں پڑنا چاہتا، استدعا ہے نوٹس واپس لیا جائے، چیف الیکشن کمشنر کا مزید پڑھیں

اعظم سواتی

چیف الیکشن کمشنر پرالزامات،اعظم سواتی کو جواب دینے کیلئے 15 روز کی مہلت

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) الیکشن کمیشن نے وزیر ریلوے اعظم خان سواتی کو الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر پرالزامات پر شوکاز نو ٹس کا جواب دینے کے لیے 15 روز کی مہلت دے دی۔ منگل کو الیکشن کمیشن ممبران مزید پڑھیں

اعظم سواتی

الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر پر الزامات، اعظم سواتی 26 اکتوبر کو ذاتی طور پر طلب، عدم پیشی پر شوکاز نوٹس جاری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) الیکشن کمیشن نے وزیر ریلوے اعظم خان سواتی کو چیف الیکشن کمشنر پر الزامات سے متعلق کیس میں شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کے دو مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا الیکشن کمیشن سے وفاقی وزرائکو سزا دینے کا مطالبہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے الیکشن کمیشن سے وفاقی وزرا کو سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے ۔ ایک بیان میں عمران خان کے حکم پہ الیکشن کمیشن کو بلیک میل کیا مزید پڑھیں

الیکٹرانک ووٹنگ مشین

حکومت نے الیکشن کمیشن کی جانب سے الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر لگائے گئے اعتراضات کو مسترد کر دیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) حکومت نے الیکشن کمیشن کی جانب سے الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر لگائے گئے اعتراضات کو مسترد کر دیا ۔وفاقی وزراء چوہدری فواد حسین اور سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر اور مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر

چیف الیکشن کمشنر سے پیپلز پارٹی، اے این پی وفد کی ملاقات ، الیکٹرانک ووٹنگ مشین سمیت مختلف امور پر بات چیت

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) آئندہ عام انتخابات میں جدید ٹیکنالوجی کے معاملے پر پیپلز پارٹی اور اے این پی کے وفد نے چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کی۔ ملاقات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین سمیت مختلف امور پر بات چیت مزید پڑھیں

چیف جسٹس

سپریم کورٹ،چیف الیکشن کمشنرسکندرسلطان راجہ کی تعیناتی کیخلاف اپیل مسترد

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ نے چیف الیکشن کمشنرسکندر سلطان راجہ کی تعیناتی کے خلاف اپیل مسترد کر تے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمشنر سمیت ممبران کی تعیناتی اہلیت اور قابلیت کی بنیاد پر ہوتی ہے، چیف الیکشن مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر

بلدیاتی انتخابات کیلئے مزید تاخیر نہیں کی جاسکتی، آرڈر جاری کرنے جارہے ہیں، چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کیلئے مزید تاخیر نہیں کی جاسکتی لہذا انتخابات کے لیے آرڈر جاری کرنے جارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن میں بلوچستان میں مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر

چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی تعیناتی کیخلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی گئی،چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کیخلاف مقدمے کی سماعت کیلئے تین رکنی بینچ مزید پڑھیں