آصفہ بھٹو زرداری

ملک میں زرعی ایمرجنسی نافذ کی جائے، پیپلزپارٹی کا وفاقی حکومت سے مطالبہ

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)خاتون اول اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ملک میں زرعی ایمرجنسی نافذ کی جائے۔ بی بی آصفہ بھٹو مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

پیپلزپارٹی کراچی دشمن جماعت ہے، حافظ نعیم

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے سندھ حکومت اور پیپلزپارٹی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے سنگین الزامات عائد کیے ہیں. اپنے بیان میں حافظ نعیم نے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی کراچی کے دشمن مزید پڑھیں

نثار کھوڑو

سندھ کو کسی صورت کالاباغ ڈیم قبول نہیں،نثار کھوڑو

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) پیپلزپارٹی نے علی امین گنڈاپور کی کالا باغ ڈیم بنانے کی تجویز کی سخت مخالفت کردی۔ پیپلزپارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے اپنے بیان میں کہا کہ سندھ کو کسی صورت کالاباغ ڈیم قبول نہیں، سندھ، مزید پڑھیں

شرجیل انعام میمن

جب تک پیپلز پارٹی ہے سندھ اسمبلی صوبے کی تقسیم کی قرارداد پاس نہیں کر سکتی، شرجیل میمن

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ جب تک پیپلز پارٹی ہے سندھ اسمبلی صوبے کی تقسیم کی قرارداد پاس نہیں کر سکتی۔شرجیل میمن جام صادق برج پر پہنچے، جہاں انہوں نے یلو لائن مزید پڑھیں

فاروق ستار

ہمارے ساتھ بیٹھ جائیں پیپلزپارٹی کو بتا دیتے ہیں کراچی کیسے چلے گا، فاروق ستار

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) ایم کیوایم کے سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ ہمارے ساتھ بیٹھ جائیں پیپلزپارٹی کو بتا دیتے ہیں کراچی کیسے چلے گا۔ شہر قائد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق ستار کا مزید پڑھیں

ناصر حسین شاہ

بارشوں، سیلاب سے نقصانات پر گہری تشویش، متاثرہ خاندانوں کیساتھ کھڑے ہیں،ناصر حسین

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) پیپلزپارٹی کے رہنما سید ناصر حسین شاہ نے خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ پیپلزپارٹی کے رہنما سید ناصر حسین شاہ نے کہا کہ کلاؤڈ مزید پڑھیں

شیری رحمان

سینیٹر شیری رحمان کی اسرائیل کے غزہ پر فوجی قبضے کے منصوبے کی مذمت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)نائب صدر پیپلزپارٹی سینیٹر شیری رحمان نے اسرائیل کے غزہ پر فوجی قبضے کے منصوبے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سلامتی کے پردے میں چھپ کر اسرائیل غزہ پر قبضے کو مزید پڑھیں

سندھ حکومت کھیلوں اورکھلاڑیوں سے بے پناہ محبت رکھتی ہے،صدر پیپلزپارٹی سندھ

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی سندھ کے صدر نثار احمدکھوڑونے کہاہے کہ سندھ حکومت کھیلوں اورکھلاڑیوں سے بے پناہ محبت رکھتی ہے اور یوم آزادی اور معرکہ حق تقریبات میں حکومت سندھ نے پورے سندھ میں تقریبا 150 مقامات پر کھیلوں مزید پڑھیں

شیری رحمان

بھوک سے بلکتے فلسطینی بچوں کی آہوں نے عالمی ضمیر کو جھنجھوڑ دیا، شیری رحمن

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)نائب صدر پیپلزپارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کہاہے کہ بھوک سے بلکتے فلسطینی بچوں کی آہوں نے عالمی ضمیر کو جھنجھوڑ دیا،، فرانس اور برطانیہ کا فلسطین کو تسلیم کرنے کا فیصلہ خوش آئند اور بروقت مزید پڑھیں

فاروق ستار

کراچی میں اجرک کی آڑ میں لوٹ مار کا دھندا شروع کر دیا گیا،فاروق ستار

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کی نمبر پلیٹس کی تبدیلی پر سندھ حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اجرک کی آڑ میں لوٹ مار مزید پڑھیں