مریم نواز شریف

مریم نواز کا ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے، جدید شہری ترقی کیلئے جاپان سے سیکھنے کا فیصلہ

یوکوہاما، لاہور (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے جاپان کے جدید شہری ترقیاتی ماڈلز اور ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کے لیے جاپان کے تجربات سے سیکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے وفد کے ہمراہ جاپان مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

معرکہ حق سے سرشار قوم 79 واں یوم آزادی تاریخی انداز میں منائے گی، مریم اورنگزیب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پنجاب میں ڈویژن، ضلع اور تحصیل کی سطح پر 79 ویں یوم آزادی کی تیاریاں قومی جوش و جذبے سے جاری ہیں۔ جشن آزادی کی تیاریوں مزید پڑھیں

پنجاب

فیصل آباد کے ڈائریکٹر ایکسائز کے خلاف اینٹی کرپشن کی انکوائری بحال،18اگست کو طلب کرلیا۔

میاں تنویر سرور۔اینٹی کرپشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے ڈائریکٹر ایکسائزاینڈ ٹیکسیشن فیصل آبادتنویر عباس گوندل کے خلاف کرپشن کے الزامات کی انکوائری دوبارہ شروع کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ یہ حکم سینئر کلرک ایکسائز اینڈٹیکسیشن فیصل آباد احسن جبار مزید پڑھیں

وزیراعظم

پولیس کے شہداء ہمارا فخر، قربانیوں کو فراموش نہیں کریں گے’ صدر، وزیراعظم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) صدر مملکت اور وزیراعظم پاکستان نے کہا ہے کہ پولیس کے ہزاروں شہداء ہمارا فخر ہیں، اپنے شہداء کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کریں گے۔ پنجاب بھر میں یوم شہدا پولیس منایاگیا، مختلف شہروں میں مزید پڑھیں

محمد جاوید قصوری

سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ، حکومت اور انتظامیہ کی نا اہلی کھل کر سامنے آگئی ہے’ جاوید قصوری

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ ملک بھر میں مون سون کی شدید بارشوں، طغیانی، لینڈ سلائیڈنگ اور دیگر حادثات میں اب تک 245 افراد جاں بحق اور 598 زخمی ہو مزید پڑھیں

ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن

سیالکوٹ پنجاب بھر میں سرفہرست,ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفس نے 1 ارب 72 کروڑ روپے کی ریکارڈ ریونیو کلیکشن کرڈالی۔

رپورٹنگ آن لائن۔ ڈائریکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن گوجرانوالہ ڈویژن ثوبیہ مالک نے کہا ہے کہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفیسر سیالکوٹ، سید تجمل حسین نقوی کی قیادت میں ضلعی ٹیم نے مالی سال 2024-25 کے دوران واجبات اور محصولات کی مد مزید پڑھیں

محمد جاوید قصوری

بجلی کے بلوں میں 244 ارب روپے کی اووربلنگ شرمناک اقدام ہے’ جاوید قصوری

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے آڈیٹر جنرل کی رپورٹ پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی کی 8 تقسیم میں مبینہ مالی بے ضابطگیوں اور 244 ارب روپے کی اووربلنگ کا مزید پڑھیں

مریم نوازشریف

وطن عزیز کی ترقی میں اوورسیز پاکستانیوں کا کردار ناقابل فراموش ہے’مریم نواز

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ وطن عزیز کی ترقی میں اوورسیز پاکستانیوں کا کردار ناقابل فراموش ہے۔ مریم نواز سے رکن قومی اسمبلی نصیر احمد عباس نے ملاقات کی جس میں باہمی مزید پڑھیں

پنجاب

مہنگائی مافیا بے لگام، مرغی، انڈے، سبزیاں اور پھل عوام کی پہنچ سے باہر

مکوآنہ( رپورٹنگ آن لائن)فیصل آباد سمیت پنجاب بھر میں مہنگائی مافیا نے ایک بار پھر غریب عوام کا جینا دوبھر کر دیا ہے۔ مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت 595 روپے پر برقرار ہے. جس نے پہلے ہی مہنگائی مزید پڑھیں

مریم نواز

مریم نواز سے بنگلہ دیشی ہائی کمشنر کی ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے پاکستان میں تعینات بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر اقبال حسین خان نے ملاقات کی ہے۔ملاقات کے دوران دو طرفہ تعاون، باہمی تجارت، صنعت اور زراعت میں تعاون بڑھانے پر اتفاق مزید پڑھیں