اسموگ کا راج

لاہور میں اسموگ کے ڈیرے، ائیر کوالٹی انڈیکس مجموعی طور پر 424 پر پہنچ گیا

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) پنجاب میں فضائی آلودگی کا زور برقرار ، لاہور میں اسموگ نے ڈیرے ڈال لئے، ائیر کوالٹی انڈیکس مجموعی طور پر 424 پر پہنچ گیا، شہری آنکھوں اور سانس کی بیماریوں میں مبتلا ہوگئے۔ لاہور مزید پڑھیں

“ریاست مدینہ”کو شراب کی مد میں روزانہ 46لاکھ روپے کی آمدنی ہونے لگی۔

شہبازاکمل جندران۔۔۔ مدینہ جیسی ریاست بنانے کی دعویدار حکومت کو صرف پنجاب میں روزانہ شراب کی ڈیوٹی (ٹیکس) کی مد میں46 لاکھ روپے سے زائد انکم ہونے لگی ہے۔ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے اعدادوشمار کے مطابق مزید پڑھیں

بابرا،ریما،میراسے تعلق ختم،شیر،چیتے،ہرن کے بچے “یتیم “ہوگئے

شہباز اکمل جندران۔۔۔ پنجاب کے تمام چڑیا گھروں میں گود لیئے جانے والے جانوروں کی موجیں ختم ہوگئی ہیں اور سردست لاہو ر زوسفاری پارک، لاہور چڑیا گھر، بہالپور چڑیا گھر، ڈیرہ غازی خان چڑیا گھر،بہاولنگر چڑیا گھر،وہاڑی چڑیا گھر،لوئی مزید پڑھیں

پنجاب میں جنرل ہسپتال انفیکشن کنٹرول ایپلی کیشن متعارف کروانے والی پہلی علاج گاہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پنجاب میں لاہور جنرل ہسپتال انفیکشن کنٹرول ایپلی کیشن متعارف کروانے والا پہلا سرکاری ہسپتال بن گیا،یہ ایپلی کیشن پنجاب کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں لانچ کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین مزید پڑھیں

نبی کریم حضرت محمد ؓ

خیبرپختونخوا کے بعد اب پنجاب کا ہر خاندان صحت کارڈ سے مستفید ہوگا،فواد چودھری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے بعد اب پنجاب کا ہر خاندان صحت کارڈ سے مستفید ہوگا، گیم چینجر پروگرام سے معیاری علاج غریب سے متوسط طبقے تک ہر فرد کو مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کا لوکل گورنمنٹ کی بحالی میں تاخیر پر تحقیقات کرانے کا فیصلہ،پنجاب حکومت سے جواب طلب

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ نے پنجاب میں بلدیاتی اداروں کی بحالی میں تاخیر پر تحقیقات کرانے کا فیصلہ کرتے ہوئے پنجاب حکومت سے جواب طلب کرتے ہوئے سماعت دو ہفتوں کے لیے ملتوی کر دی۔ بدھ کو مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب

پنجاب کے پاس گندم کے وافر ذخائر موجود ہیں، عثمان بزدار

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پنجاب کے پاس گندم کے وافر ذخائر موجود ہیں، غذائی تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے حکومت اور نجی شعبے کے درمیان اشتراک ضروری ہے، تفصیلات کے مطابق ہفتہ مزید پڑھیں

عظمی بخاری

کورونا ویکسین کے جعلی اندراج میں پنجاب کا سرفہرست ہونا باعث تشویش ہے، عظمی بخاری

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)مسلم لیگ(ن)پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے کہا کہ کورونا ویکسین کے جعلی اندراج میں پنجاب کا سرفہرست ہونا باعث تشویش ہے۔ ہفتہ کو مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے یاسمین راشد کی پریس کانفرنس مزید پڑھیں

خواجہ سراوں

پنجاب خواجہ سراوں کے لیے “علاقہ غیر “بن گیاآٹھ برسوں میں کون سا خواجہ سرا کہاں قتل ہوا۔ہوشربا رپورٹ

شہباز اکمل جندران۔۔۔ پنجاب میں خواجہ سراوں پر زمین تنگ پڑنے لگی۔2013سے 2021تک صوبے کے مختلف شہروں میں 23خواجہ سرا قتل ہوئے۔ سب سے زیادہ سات خواجہ سرا راولپنڈی ڈویژن میں قتل ہوئے۔ قتل ہونیو الے خواجہ سراوں میں لاہور مزید پڑھیں

عثمان بزدار

پنجاب میں بزنس کوفرینڈلی اور رسک فری بنا رہے ہیں ، عثمان بزدار

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پنجاب میں بزنس کوفرینڈلی اور رسک فری بنا رہے ہیں ، سرمایہ کاروں کے لیے سی ایم آفس میں خصوصی ڈیسک بنا رہے ہیں،پاکستان اورسعودی مزید پڑھیں