حلیم عادل شیخ

سندھ کا بھی وزیراعلی اب عمران خان کی مرضی سے ہوگا، حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ اب پنجاب نہیں سندھ کا بھی وزیر اعلی عمران خان کی مرضی سے ہوگا، پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، امپورٹڈ غداروں کے سیاہ مزید پڑھیں

شہباز شریف

عوام کا ووٹ ہی ان کی طاقت ہے، ووٹ ڈالتے ہوئے عمران دور کی کرپشن و معاشی تباہی یاد رکھیں،شہباز شریف

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب کے ضمنی انتخابات میں عوام اپنا ووٹ ڈالتے ہوئے عمران حکومت کے پونے 4سالہ سیاہ دور کی کرپشن،نا اہلی، معاشی تباہی، مافیا کی سہولت کاری و سرپرستی اور تبدیلی کے مزید پڑھیں

پنجاب ضمنی انتخابات

پنجاب کے 20حلقوں میں ضمنی الیکشن کل منعقد ہونگے

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پنجاب کے 20حلقوں میں ضمنی الیکشن کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں ، پولنگ سامان کی ترسیل کا عمل مکمل کر لیا گیا، لاہور،فیصل آباد اور بھکر سمیت دیگر شہروں میں سامان پریذائیڈنگ افسران کےحوالے کر دیا گیا مزید پڑھیں

مونس الٰہی

پنجاب ضمنی الیکشن ہم جیتیں گے، (ق) لیگ ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی امیدواروں کی مہم کیوں نہیں چلا رہی یہ بات پی ٹی آئی سے پوچھیں، مونس الہی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ق)کے رہنما و سابق وزیر آبی وسائل مونس الہی نے کہا ہے کہ 17جولائی کو پنجاب میں ہونے والے ضمنی انتخابات ہم جیتیں گے، نجی ٹی وی کے مطابق جمعرات کو عدالت میں پیشی کے مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان نے پنجاب میں ضمنی انتخابات مہم کی کمان سنبھال لی ، جلسوں کا شیڈول جاری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ضمنی انتخابات مہم کی کمان سنبھال لی ، عمران خان اتوار کو (آج) ضمنی الیکشن والے چاروں حلقوں میں کنونشن اور جلسوں سے خطاب کریں گے،چیئرمین پی ٹی آئی اتوار مزید پڑھیں

پنجاب

پنجاب کی 10 شوگر ملیں غریب کسانوں کی کروڑوں روپے کی نادہندہ نکلیں

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن) پنجاب کی 10 شوگر ملیں غریب کسانوں کی کروڑوں روپے کی نادہندہ نکلیں، کین کمشنر نے کاشتکاروں کو ادائیگیوں کیلئے نوٹس جاری کر دیئے ہیں۔ذرائع کے مطابق شوگر ملز مالکان نے کاشتکاروں کو فروری، مارچ اور مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر

پنجاب میں ضمنی انتخابات، چیف الیکشن کمشنر نے متعلقہ افسران کو اہم ہدایات جاری کردیں

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) پنجاب کے 20 حلقوں میں ضمنی انتخابات کی پیش نظر چیف الیکشن کمشنر کی جانب سے متعلقہ افسران کو اہم ہدایات جاری کردیں گئیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان مزید پڑھیں

اندھے قیدی

حیران کن انکشافات ۔اندھے قانون کے بعد پنجاب میں اندھے ڈاکو اور گونگے دہشت گردسامنے آگئے۔

شہبازاکمل جندران۔۔۔ حیران کن انکشافات پر مشتمل اعدادوشمار سامنے آئے ہیں کہ پنجاب کی مختلف جیلوں 22 گونگے بہرے اور 10 اندھے قیدی قید کاٹ رہے ہیں۔ البتہ ان میں انڈر ٹرائل ایک گونگے بہرے شخص پر قتل اور دہشت مزید پڑھیں