مہنگائی

صوبائی دارالحکومت میں پرچون سطح پر گراں فروشی کا سلسلہ بلا تعطل جاری رہا

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)صوبائی دارالحکومت میں مختلف مقامات پر گزشتہ روز بھی پرچون سطح پر گراں فروشی کا سلسلہ بلا تعطل جاری رہا ، پرائس کنٹرول کا موثر نظام نہ ہونے کی وجہ سے بازاروں کی نسبت گلی محلوں کی مزید پڑھیں

برائلر گوشت کی قیمت

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت15روپے اضافے سے 384روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 10روپے اضافے سے256روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت240روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی ۔

برائلر گوشت

برائلر گوشت کی قیمت میں 3روپے فی کلو اضافہ،فارمی انڈے بھی مہنگے

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 3روپے اضافے سے210روپے، زند ہ برائلرمرغی کی قیمت 2روپے اضافے سے145روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے161روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

پرچون سطح

پرچون سطح پر گراں فروشی اپنے عروج پر رہی ،برائلر گوشت کی قیمت مزید 7روپے اضافے سے371روپے فی کلو تک پہنچ گئی

لاہور( ر پورٹنگ آن لائن)صوبائی دارالحکومت میں پرچون سطح پر گراں فروشی گزشتہ روز بھی اپنے عروج پر رہی ،برائلر گوشت کی سرکاری نرخنامے میں قیمت مزید 7روپے اضافے سے371روپے فی کلو تک پہنچ گئی تاہم کئی مقامات پر دکانداروں مزید پڑھیں

پرچون سطح

پرچون سطح پر گراں فروشی کا سلسلہ بلا تعطل جاری ، سرکاری نرخنامہ صرف کاغذ کے ٹکڑے کے طور پر آویزاں

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن)صوبائی دارالحکومت میںدکانداروںکی جانب سے گزشتہ روز بھی پرچون سطح پر گراں فروشی کا سلسلہ بلا تعطل جاری رہا ، سرکاری نرخنامے پر عملدرآمد کی بجائے اسے صرف کاغذ کے ٹکڑے کے طور پر آویزاں رکھا گیا مزید پڑھیں