مہنگائی

دکانداروںنے پرچون سطح پر عام دنوں کے مقابلے میں تعطیل کے روززیادہ شرح سے گراں فروشی کی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)دکانداروںنے پرچون سطح پر عام دنوں کے مقابلے میں تعطیل کے روززیادہ شرح سے گراں فروشی کی ، سرکاری نرخنامے کے مطابق فروخت نہ ہونے پر خریدار دکانداروں سے الجھتے رہے ، شہریوں نے شکوہ کیا کہ گراں مزید پڑھیں

شوگر مافیا

مختلف علاقوں میں پرچون سطح پر چینی کی قیمت 140روپے کلو تک پہنچ گئی

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)شہر میں مختلف مقامات پر پرچون سطح پر چینی کی فروخت140روپے کلو تک پہنچ گئی ۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق گزشتہ دس روز میں چینی کی قیمتوں میں زبردست اضافے کا رجحان دیکھا گیا ہے اورہول سیل میں مزید پڑھیں

مہنگائی

پرچون سطح پر سبزیوں اور پھلوں کی گراں فروشی عروج پر رہی ، انتظامیہ کی خاموشی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)پرچون سطح پر سبزیوں اور پھلوں کی گراں فروشی گزشتہ روز بھی اپنے عروج پر رہی ، دکاندار وں نے عید الاضحی کی تعطیلات کے باعث سپلائی نہ آنے کو جواز بناتے ہوئے من مانے نرخوں پر مزید پڑھیں

فارمی انڈے

برائلر گوشت کی قیمت میں 15روپے کلو اضافہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت15روپے اضافے سے671روپے ، زند ہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے اضافے سے447روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے243روپے فی درجن رہی۔

گھی اور آئل

مختلف مقامات پر پرچون سطح پر درجہ اول اور درجہ دوم گھی اور آئل کی مرضی کی قیمت وصول کی جانے لگیں

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)مختلف مقامات پر پرچون سطح پر درجہ اول اور درجہ دوم گھی اور آئل کی مرضی کی قیمت وصول کی جانے لگیں، درجہ اول اور درجہ دوم گھی اور آئل کی 10سے35روپے زائد قیمت پر فروخت جاری مزید پڑھیں

فارمی انڈے

برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے اضافہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 7روپے اضافے سے648روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے432روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے241روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

مہنگائی

دکانداروں نے تعطیل کے روز خریداروں کا رش دیکھتے ہوئے پھلوں ، سبزیوں کے من مانے نرخ وصول کئے

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)صوبائی دارالحکومت میں پرچون سطح پر دکانداروں نے تعطیل کے روز خریداروں کا رش دیکھتے ہوئے پھلوں اور سبزیوں کے من مانے نرخ وصول کئے ، خریداروں کا کہنا ہے کہ حکومت کے زیر انتظام لگنے والے بازاروں مزید پڑھیں

مہنگائی

فیصل آباد میں پرچون سطح پر دکانداروںنے سرکاری نرخنامہ صرف دکھاوے کیلئے آویزاں کر رکھاہے

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان کے تیسرے بڑے شہر فیصل آباد میں مختلف مقامات پر پرچون سطح پر دکانداروںنے سرکاری نرخنامہ صرف دکھاوے کیلئے آویزاں سبزیاں اور پھل مقررہ نرخوں سے زائد قیمتوں پر فروخت جس کی وجہ سے خریداروں مزید پڑھیں