جنرل ہسپتال

عید الفطر:پرنسپل جنرل ہسپتال نے کینسر میں مبتلا10سالہ بچے کی خواہش پوری کر دی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر نے عید الفطر کے موقع پر کینسرکے مرض میں مبتلا10سالہ بچے کی دلی خواہش پوری کر دی اور جنرل ہسپتال میں زیر علاج سکندر سے مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال ایمرجنسی میں قائم خصوصی ” ٹرائی ایج “میں کلر کوڈنگ سسٹم متعارف

لاھور(رپورٹنگ آن لائن)جنرل ہسپتال شعبہ ایمرجنسی میں 10بستروں پر مشتمل خصوصی” ٹرائی ایج” میں مریضوں کے بروقت علاج و رہنمائی کیلئے کلر کوڈنگ سسٹم متعارف کروا دیا گیا اور مریض کی نوعیت و بیماری کی شدت اور علامات کو مدنظر مزید پڑھیں

مچھروں

بدلتے موسم میں مچھروں کے کاٹنے والی بیماریوں سے بچنا ہوگا: پرنسپل پی جی ایم آئی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر نے کہا ہے کہ بدلتے ہوئے موسم میں مچھروں کے کاٹنے سے ہونے والی بیماریوں سے بچنا ہوگا،ملیریا کی علامات اور ڈینگی بخار مماثلت رکھتے ہیں ضرورت مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال گائنی لیبر روم ایمرجنسی میں مریضوں کیلئے سہولیات میں اضافہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر نے جنرل ہسپتال کے لیبر روم کو سٹیٹ آف دی آرٹ بنانے کے لئے بڑا اقدام اٹھایا ہے جو گائنی کے مریضوں کو بر وقت معیاری مزید پڑھیں

پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر

ایک ہزاربیڈز پر مشتمل نئے ہسپتال کی تعمیر کیلئے پرنسپل پروفیسر سردار الفرید ظفر فوکل پرسن مقرر

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)حکومت پنجاب نے صوبائی دارلحکومت لاہو رمیں ایک ہزار بستروں پر مشتمل اسٹیٹ آف دی آرٹ نیا ہسپتال تعمیر کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے اور اس منصوبے کا پی سی ون تیار کرنے کیلئے پرنسپل پوسٹ مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال: مزید 16 وینٹی لیٹرز مہیا، کورونا مریضوں کو ریلیف ملے گا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر نے بتایا ہے کہ کورونا کے مریضوں کی سہولت کے لئے حکومت پنجاب نے لاہور جنرل ہسپتال کو مزید 16وینٹی لیٹرز مہیا کر دیے ہیں جو مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال: کورونا وبا کی تشخیص کیلئے37600 مفت ٹیسٹ ہوئے

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ لاہور جنرل ہسپتال میں کورونا وائرس کی تشخیص کیلئے ٹیسٹوں کا عمل جاری ہے، اب تک37600 بلا معاوضہ ٹیسٹ مزید پڑھیں

ڈاکٹرز

جنرل ہسپتال میں 3 روزہ کلینکل کورس کا اختتام، صوبہ بھر سے سینئر گائنی ڈاکٹرز کی شرکت

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج و معروف گائناکالوجسٹ پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر نے کہا ہے کہ طب کے شعبہ میں اعلی ترین مہارت کے درجے پر پہنچنے کیلئے باقاعدگی کے ساتھ تربیتی ورکشاپس کا انعقاد و مزید پڑھیں

انسداد ٹائیفائیڈ مہم

پنجاب حکومت نے پہلی بار انسداد ٹائیفائیڈ مہم چلا کر کروڑوں بچوں کا مستقبل محفوظ کر لیا:پرنسپل پی جی ایم آئی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ و لاہور جنرل ہسپتال پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر نے کہا کہ ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ موجودہ دور میں پنجاب حکومت نے بھرپور انسداد ٹائیفائیڈ مہم چلا کر کروڑوں مزید پڑھیں

کورونا ویکسی نیشن

میو ہسپتال اور پنز کے ڈاکٹرزکی جنرل ہسپتال کے کاؤنٹر سے کورونا ویکسی نیشن

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)لاہور جنرل ہسپتال میں کورونا ویکسی نیشن کے لئے قائم کردہ کاؤنٹر پر میو ہسپتال کے ڈاکٹر قیصر ایازاور پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز (پنز) کے ڈاکٹر حفیظ عرفان کو سٹاف نرس عائشہ صدیقہ نے سینئر ڈاکٹرز مزید پڑھیں