جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال کاایک اور اہم اقدام، “انفیکشن پریونشن اینڈ کنٹرول” کے نام سے آن لائن ایپ متعارف

لاہور(زاہد انجم سے) پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد الفرید ظفرنے کہا ہے کہ ہسپتالوں میں انفیکشن کی روک تھام، عام لوگوں کو حفظان صحت کے اصولوں کے بارے آگاہی اور احتیاطی تدابیر کے متعلق تفصیلی معلومات مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال سے منسلک امیر الدین میڈیکل کالج میں مقابلہ حسن قرآت و نعت خوانی کاانعقاد

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر نے کہا کہ دین اسلام ہی ہماری اصل پہچان ہے جبکہ قرآنی احکامات اور اللہ تعالیٰ کے آخری نبی حضرت محمد ﷺ کی تعلیمات مزید پڑھیں

پرنسپل پی جی ایم آئی نے جنرل ہسپتال کی سالانہ کارکردگی رپورٹ جار ی کر دی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر نے لاہور جنرل ہسپتال کی سالانہ کارکردگی رپورٹ جاری کر دی ہے جس کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران ایمرجنسی و آؤٹ ڈور میں مجموعی مزید پڑھیں

پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر ن

جنرل ہسپتال لیبر روم میں روٹیشن پالیسی کے تحت کوئی ملازم تین ماہ سے زائد عرصہ ڈیوٹی نہیں کریگا:پروفیسر الفرید ظفر

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ و امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر نے لاہور جنرل ہسپتال انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ وہ روٹیشن پالیسی پر سختی سے عملدرآمدیقینی بنائیں اور لیبر روم مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال: 12ماہ کے دوران 19 لاکھ سے زائد مریضوں کا علاج معالجہ کیا گیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)لاہور جنرل ہسپتال کے پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر اور ایم ایس ڈاکٹر عامر غفور مفتی نے سالانہ کارکردگی رپورٹ جاری کر دی جن کے مطابق شعبہ ایمرجنسی اور آؤٹ ڈور میں مجموعی طور پر1903930مریضوں کو مزید پڑھیں

صبیحہ خورشید کا انتقال

پی جی ایم آئی کے بورڈ آف مینجمنٹ کی ممبر صبیحہ خورشید کا انتقال،پروفیسر الفرید ظفر کا اظہار افسوس

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ کے بورڈ آف مینجمنٹ کی ممبر ڈاکٹر صبیحہ خورشید انتقال کر گئیں،انہیں لاہور جنرل ہسپتال کی پہلی چیف ایگزیکٹو ہونے کا اعزاز بھی حاصل رہا ہے۔ پرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسرڈاکٹر مزید پڑھیں

امیر الدین میڈیکل

امیر الدین میڈیکل کالج و ایل جی ایچ سپورٹس سوسائٹی کے عہدیداروں کی حلف برداری

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر نے کہا کہ میڈیکل کے شعبے سے وابستہ طلبا و طالبات کے لئے ہم نصابی سرگرمیاں زیادہ اہمیت کی حامل ہیں کیونکہ یہ اُن کو صحت مزید پڑھیں

پروفیسر الفرید ظفر

ریٹائرمنٹ رسمی کاروائی، ہیلتھ پروفیشنلز ساری عمر خدمت جاری رکھتے ہیں:پروفیسر الفرید ظفر

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر اور ایگزیکٹو ڈائریکٹر پی آئی این ایس پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود نے کہا کہ ریٹائرمنٹ محض ایک رسمی کاروائی ہوتی ہے،درحقیقت صحت کے شعبے سے مزید پڑھیں

پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر

ایک ہزاربیڈز پر مشتمل نئے ہسپتال کی تعمیر کیلئے پرنسپل پروفیسر سردار الفرید ظفر فوکل پرسن مقرر

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)حکومت پنجاب نے صوبائی دارلحکومت لاہو رمیں ایک ہزار بستروں پر مشتمل اسٹیٹ آف دی آرٹ نیا ہسپتال تعمیر کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے اور اس منصوبے کا پی سی ون تیار کرنے کیلئے پرنسپل پوسٹ مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال: مزید 16 وینٹی لیٹرز مہیا، کورونا مریضوں کو ریلیف ملے گا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر نے بتایا ہے کہ کورونا کے مریضوں کی سہولت کے لئے حکومت پنجاب نے لاہور جنرل ہسپتال کو مزید 16وینٹی لیٹرز مہیا کر دیے ہیں جو مزید پڑھیں