تجمل نقوی۔

لوکل گورنمنٹ ترمیمی ایکٹ 2025 منظور۔پرائیویٹ رہائشی سکیموں سےپراپرٹی ٹیکس اور لگژری ہاوس ٹیکس وصول کیا جائیگا۔تجمل نقوی۔

رپورٹنگ آن لائن۔پنجاب اسمبلی نے لوکل گورنمنٹ ترمیمی ایکٹ 2025 پاس کر دیا۔ترمیم کے بعد پراپرٹی ٹیکس اور لگژری ہاؤس کا دائرہ کار وسیع ہو گیا۔شہروں کے علاوہ بھی ضلع بھر میں منظور شُدہ ہاؤسنگ سوسائیٹیز آئندہ پراپرٹی ٹیکس ادا مزید پڑھیں

محکمہ ایکسائز

محکمہ ایکسائز،ننکانہ صاحب اور شیخوپورہ میں پراپرٹی ٹیکس کی وصولی میں ناکام ہوگیا ہے ای ٹی او جاوید انجم اور معین شاہ کی ناقص کارکرگی ریونیو ریکوری پر بھاری پڑنے لگی۔

محکمہ ایکسائز،ننکانہ صاحب اور شیخوپورہ کے مختلف سرکلز میں پراپرٹی ٹیکس کی وصولی کے حوالے سے تازہ ترین اعداد و شمار نے ای ٹی او جاوید انجم اور معین شاہ اور ان کے ماتحت انسپکٹروں کی ناقص کارکردگی کا بھانڈا مزید پڑھیں

ایکسائز انسپکٹر

جائدادوں کے این او سی، ایکسائز انسپکٹروں کی ناجائز آمدن کا ذریعہ بن گئے۔

شہبازاکمل جندران۔ صوبے میں جائیدادوں کی خریدوفروخت کے لئے پراپرٹی ٹیکس کی کلیئرنس کا این او سی لازمی ہے اور عوام الناس کی سہولت کی خاطر محکمے نے آن لائن این او سی کے حصول کی اجازت بھی دے رکھی مزید پڑھیں

راولپنڈی ایکسائز ٹیکسیشن

راولپنڈی۔پراپرٹی ٹیکس کی اپیلوں کی آڑ میں خزانے کو بھاری نقصان۔

شہباز اکمل جندران۔ راولپنڈی ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈائیریکٹوریٹ میں پراپرٹی ٹیکس کی اپیلوں کی آڑ میں خزانے کو بھاری نقصان پہنچائے جانے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ راولپنڈی ،پراپرٹی ٹیکس زون ون، زون ٹو اور زون تھری میں مزید پڑھیں

پراپرٹی ٹیکس

پراپرٹی ٹیکس نادہندگان مشکل میں، ایکسائز ڈیپارٹمنٹ نے جائیدادیں قرق کرنا شروع کر دیں۔

رپورٹنگ آن لائن۔۔۔ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ نے پراپرٹی ٹیکس نادہندگان خلاف ایکشن کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ڈائیریکٹر جنرل ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب محمد علی نے تمام ڈائریکٹرز کو ڈیفالٹرز کے خلاف سپیشل ریکوری مہم شروع مزید پڑھیں

لاہور میں پراپرٹی ٹیکس کی چوری ثابت، ڈی جی ایکسائز کے حکم کے باوجود چارج شیٹ نہ ہوسکی

تنویر سرور۔۔ لاہور کے علاقے فیصل ٹاون میں پراپرٹی ٹیکس کی بڑی چوری محکمے کے اپنے ہی افسران نے بے نقاب کردی ہے۔ ڈائریکٹر جنرل ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب ڈاکٹر آصف طفیل کے حکم پر ایکسائز اینڈ مزید پڑھیں

ایکسائز ڈیپارٹمنٹ

ایکسائز ڈیپارٹمنٹ، ریجن بی لاہور میں 9 مزید سرکل بنانے کی منظوری دیدی۔

شہبازاکمل جندران۔۔۔ ڈائیریکٹر جنرل ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب ڈاکٹر آصف طفیل نے ڈائریکٹوریٹ ریجن بی لاہور میں پراپرٹی ٹیکس کے مختلف زونز میں مزید 9 سرکلز بنانے کی منظوری دیدی ہے۔ ذرائع کے مطابق ریجن بی کے مزید پڑھیں

ڈائیریکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن

ڈیرہ غازی خان میں پراپرٹی ٹیکس کی وصولی کا انوکھا انداز۔ڈھول کے ذریعے منادی کروادی گئی۔

رپورٹنگ آن لائن۔۔۔ ڈائیریکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیرہ غازی خان محمد آصف نے ماضی کی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے شہر میں پراپرٹی ٹیکس کی وصولی کے لئے نادہندگان کو خبردار کرتے ہوئے ڈھول کے ذریعے منادی کروادی ہے۔ ڈھول مزید پڑھیں

ایکسائزلاہور ریجن اے

ایکسائزلاہور ریجن اے۔ 179 آڈٹ پیرے سیٹل نہ ہوسکے۔قومی خزانے کو 9 کروڑ سے زائد کا نقصان۔

رپورٹنگ آن لائن۔۔۔ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ ریجن اے لاہور کے ڈائیریکٹر اور ان کے ماتحت ای ٹی اوز پراپرٹی ٹیکس کے 10 زونز میں 179 آڈٹ پیرے سیٹل نہ کرواسکے۔ جس کے باعث قومی خزانے کو ریکوری مزید پڑھیں