یوم پاکستان

”شاہ رہے پاکستان“ ….82واں یوم پاکستان ملک کے طول و ارض میں ملی جوش و جذبے سے منایا گیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)ملک بھر میں یوم پاکستان قومی و ملّی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا ‘ دن کاآغازمساجد میں خصوصی دعاوں سے ہوا اور پاک فوج کی طرف سے توپوں کی سلامی دی گئی۔ اسلام آباد میں مزید پڑھیں

شیخ رشید

فوجی قلندرز کی اسٹرٹیجی پانچ ، دس سال کی نہیں بیس سال کی ہوتی ہے ،شیخ رشید

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ فوجی قلندرز کی اسٹرٹیجی پانچ ، دس سال کی نہیں بیس سال کی ہوتی ہے ، مجھے یقین ہے کہ پاک فوج پاکستان کی سالمیت، مستقبل اور مزید پڑھیں

پاک افواج

آپریشن ردالفساد کا مقصد دہشتگردی کےخلاف 2دہائیوں کی طویل جنگ کے فوائد کو مستحکم کرنا تھا ‘پاک افواج

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن)پاک فوج نے کہا ہے کہ آپریشن ردالفساد کا مقصد دہشتگردی کےخلاف 2دہائیوں کی طویل جنگ کے فوائد کو مستحکم کرنا تھا ‘دہشتگردوں کی باقیات کا خاتمہ ہے‘آر یو ایف نے لوگوں کی حفاظت کو بنیادی مقصد کے مزید پڑھیں

فواد چوہدری

جو قرض رکھتے تھے جان پر وہ قرض ہم نے لٹا دیا ، فواد چوہدری کا شہدا کو سلام

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کیچ، بلوچستان میں پاک فوج کے 10 جوانوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ فواد چوہدری نے سوشل میڈیا پر جاری اپنی ٹوئٹ میں مزید پڑھیں

وزیر اعظم

وزیر اعظم کا میر علی میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن میں کے چار اہلکاروں کی شہادت پر افسوس کا اظہار

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان نے میر علی میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن میں شہید ہونے والے پاک فوج کے چار اہلکاروں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے دہشتگردی کے خاتمے کے مزید پڑھیں

لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید

لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے پشاور کور کی کمانڈ سنبھال لی

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن ) لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے پشاور کور کی کمانڈ سنبھال لی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے مطابق کمانڈ تبدیلی کی تقریب کور ہیڈ کوارٹر پشاور میں ہوئی جس میں لیفٹیننٹ جنرل نعمان مزید پڑھیں

آرمی چیف

عالمی امن کیلئے ہماری قربانیاں دنیا کے سامنے ہیں، آرمی چیف

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ عالمی امن کے فروغ کیلئے ہماری قربانیاں دنیا کے سامنے ہیں، پاک فوج امن کیلئے خدمات میں ہمیشہ پیش پیش رہی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات مزید پڑھیں

آرمی چیف

آرمی چیف کی فوج کو بلوچستان میں زلزلہ متاثرین کی مدد کی ہدایت

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک فوج کو بلوچستان میں زلزلہ متاثرین کی مدد کی ہدایت کردی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے مطابق بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں تباہ کن مزید پڑھیں

لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید

لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کورکمانڈرپشاور تعینات ،آئی ایس پی آر

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن) پاک فوج میں تقرریاں و تبادلے آئی ایس آئی کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کورکمانڈرپشاور، لیفٹیننٹ جنرل محمدعامرکورکمانڈرگوجرانوالہ تعینات کر دیا گیا ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مزید پڑھیں

آئی ایس پی آر

لانس نائیک عادل جان اقوام متحدہ کے مشن دارفرمیں دوران ڈیوٹی شہید ہوگئے، آئی ایس پی آر

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن)لانس نائیک عادل جان اقوام متحدہ کے مشن دارفرمیں دوران ڈیوٹی شہید ہوگئے،پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق اقوام متحدہ کے مشن دارفرمیں خدمات انجام دینے والے 38سالہ لانس نائیک عادل جان دوران مزید پڑھیں