وزیر ریلوے

ریلوے کو منافع بخش ادارہ بناکر دوں گا،مافیا کو میں توڑوں گا، وزیر ریلوے

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ریلوے میں وزیر ریلوے اعظم خان سواتی نے کہا ہے کہ ریلوے کو منافع بخش ادارہ بناکر دوں گا،مافیا کو میں توڑوں گا،اب ٹرینیں وہ چلیں گی جو منافع بخش ہیں، مزید پڑھیں