ساجد خان

ساجد خان نے انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کی ٹرافیاں اپنے بیٹوں کو دے دیں

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کے ٹیسٹ کرکٹر ساجد خان نے انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کی ٹرافیاں اپنے بیٹوں کے حوالے کر دیں۔ساجد خان کی بیٹوں کو ٹرافیاں تھمانے والی سوشل میڈیا پوسٹ وائرل ہو گئی۔ ٹیسٹ کرکٹر ساجد خان کو انگلینڈ کے مزید پڑھیں