لاک ڈاون

ہفتہ اور اتوار تمام کاروباری سرگرمیاں معطل، پنجاب کے منتخب اضلاع میں لاک ڈاون نافذ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) این سی او سی کی سفارشات پر پنجاب کے منتخب اضلاع میں لاک ڈاون نافذ کر دیا گیا۔ سیکرٹری صحت سارہ اسلم نے لاک ڈان کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ لاک ڈان 3 اگست سے 31 مزید پڑھیں

سینیٹر شیری رحمن

ملک میں کورونا کی شرح 8.6فیصد تک پہنچ گئی ہے،سینیٹر شیری رحمان

اسلا م آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا کی شرح 8.6فیصد تک پہنچ گئی ہے، پاکستان کی 76 فیصد آبادی کو ویکسین نہیں لگی ،ویکسین نہ لگوانے مزید پڑھیں

ویکسین

وفاقی حکومت کی ویکسین نہ لگوانے والوں کو 31 اگست تک کی ڈیڈ لائن،ورنہ کام کی اجازت نہیں ہوگی

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے چیئرمین اسد عمر نے خبردار کیا ہے کہ شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد 31 اگست سے قبل مزید پڑھیں

ویکسین

امریکہ کی جانب سے ویکسین کی ذخیرہ اندوزی دوسروں کا گلا گھونٹنے کے مترادف ہے:ترجمان چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن)چین نے امریکہ کی جانب سے کوویڈ-19 کی قیمتی ویکسینز کی ذخیرہ اندوزی اور ضائع کرنے کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ترقی پذیر ممالک کی انسداد وبا کی مشکل صورتحال پر قابو مزید پڑھیں

اسد عمر

گزشتہ روز پہلی مرتبہ ملک میں آدھے ملین سے زیادہ افراد کو کورونا ویکسین لگائی گئی ہے، اسد عمر

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ گزشتہ روز پہلی مرتبہ ملک میں آدھے ملین سے زیادہ افراد کو کورونا ویکسین لگائی گئی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اسد عمر نے ٹوئٹ کیا مزید پڑھیں

ویکسین

سائنو فارم ویکسین کی مزید 7 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن)چین سے سائنو فارم ویکسین کی مزید 7 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق چین سے سائنو ویک کی 20 لاکھ خوراکیں 5 اور 6 جولائی کو پاکستان پہنچیں گی۔علاوہ ازیں اسلام مزید پڑھیں

پاک،امریکا

ویکسین کی فراہمی پاک،امریکا تعلقات کی پائیداری کا مظہر ہے، امریکی وزیرخارجہ

واشنگٹن(ر پورٹنگ آن لائن) امریکا کے سیکریٹری آف اسٹیٹ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ موڈرنا ویکسین کی 25 لاکھ خوراکوں کی فراہمی پاکستان کے ساتھ امریکا کی ‘پائیدار دوستی’ اور کووِڈ 19 کے خلاف لڑائی میں تعاون کا مظہر مزید پڑھیں

ویکسین

جرمن چانسلر اینجیلا مرکل نے کورونا کی دو الگ، الگ ویکسین لگوالیں

برلن(ر پورٹنگ آن لائن)جرمن چانسلر اینجیلا مرکل نے کورونا کی ایسٹرا زینیکا ویکسین کی پہلی ڈوز کے بعد موڈرینا کی دوسری ڈوز لگوالی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سرکاری ترجمان کا بتانا تھاکہ جرمن چانسلر اینجیلا مرکل نے برطانوی ویکسین مزید پڑھیں

ویکسین

کرونا وائرس ، ویکسین کی بڑی تعداد پاکستان پہنچ گئی ، ویکسین کی قلت ختم

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن)کورونا وائرس کی ویکسین بڑی تعداد میں چین سے پاکستان پہنچ گئی جس کے بعد ملک میں ویکسین کی قلت ختم ہو گئی۔کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق کورونا وائرس کی مزید پڑھیں