نواز شریف

نواز شریف نے اپنی تقریر میں حکومت کو آئینہ دکھا دیا ، اب حکومت کی الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے : پرویز ملک

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے صدر محمد پرویز ملک، و جنرل سیکرٹری خواجہ عمران نذیر نے کہا ہے کہ ویڈیو لنک سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کے خطاب کو رکوانے کی حکومتی کوششوں کی مذمت مزید پڑھیں

ہوا چھون اینگ

چینی صدر چین -جرمنی-یورپی یونین رہنماوں کے ویڈیو لنک اجلاس میں شریک ہوں گے

بیجنگ(ر پورٹنگ آن لائن)چین کے صدر شی جن پھنگ آئندہ پیر کو ویڈیو لنک کے ذریعے ہونے والے چین -جرمنی-یورپی یونین(ای یو)رہنماوں کے اجلاس میں شریک ہوں گے، اس بات کا اعلان وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون اینگ نے مزید پڑھیں

اسد عمر

اسد عمر کی کوویڈ19 کا پھیلا روکنے کے تمام اقدامات پر عمل کی ہدایت

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیر اسد عمر نے کوویڈ19 کا پھیلا روکنے کے تمام اقدامات پر عمل کی ہدایت کرتے ہوئے کہا صوبے، متعلقہ حکام کورونا کا پھیلا روکنے کیلئے ہر ممکن اقدامات یقینی بنائیں۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

پارک لین ریفرنس ‘آصف زرداری سمیت دیگر ملزموں پر فردجرم عائد ‘ ملزمان کا صحت جرم سے انکار

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)احتساب عدالت نے پارک لین ریفرنس میں سابق صدر آصف زرداری سمیت 9 ملزموں پرفردجرم عائد کردی ،سابق صدر آصف علی زرداری سمیت دیگر ملزموں نے صحت جرم سے انکار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں مزید پڑھیں

فواد چوہدری

احتساب عدالت پیر کوآصف زرداری کو بذریعہ ویڈیو لنک چارج کرنے جا رہی ہے،فواد چوہدری

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ احتساب عدالت پیر کوآصف زرداری کو بذریعہ ویڈیو لنک چارج کرنے جا رہی ہے۔ ایک بیان میں انہوںنے کہاکہ عدالتوں میں ٹیکنالوجی کا استعمال مزید پڑھیں

ٹھٹھہ واٹر سپلائی

جعلی اکاونٹس کیسز، ٹھٹھہ واٹر سپلائی ٹھیکوں پر نیب ریفرنس میں اہم پیشرفت

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن )جعلی اکاونٹس کیسز، ٹھٹھہ واٹر سپلائی ٹھیکوں پر نیب ریفرنس میں اہم پیشرفت ہوئی سابق صدر آصف علی زرداری نے دوسرے ریفرنس میں بھی فردجرم کو چیلنج کردیا آصف زرداری کے وکیل فاروق ایچ نائیک اور مزید پڑھیں

حتمی فیصلہ

رواں سال ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ہوگا یا نہیں، حتمی فیصلہ 20 جولائی کو ہوگا

دبئی (رپورٹنگ آن لائن)انٹر نیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)کا اہم اجلاس ویڈیو لنک پر کل 20 جولائی برو زپیر ہوگا جس میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2020 کے بارے میں حتمی فیصلہ ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ

وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ،5 نکاتی ایجنڈا پر غور ہوگا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل منگل کو ہوگا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس آج دوپہر 12 بجے ہو گا جس کا 5 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان

وزیر اعظم عمران خان اور ڈاکٹر ٹیڈروس ادھانوم کے درمیان ویڈیو لنک رابطہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لا ئن) عالمی ادارہ صحت کی کورونا کے خلاف اقدامات میں پاکستان کی تعریف سامنے آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور سربراہ عالمی ادارہ صحت ڈاکٹر ٹیڈروس ادھانوم کے درمیان ویڈیو لنک کے ذریعے مزید پڑھیں

پارک لین ریفرنس

پارک لین ریفرنس: آصف زرداری پر فرد جرم عائدکرنے کی کارروائی پھر موخر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) احتساب عدالت میں آصف زرداری، انورمجید اور دیگر ملزمان پر ویڈیو لنک کے ذریعے فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی ایک بار پھر موخر ہوگئی ہے۔احتساب عدالت کے جج اعظم خان نے سماعت کی اورآصف زرداری مزید پڑھیں