اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو فریال تالپور کیخلاف نااہلی کیس کی سماعت سے روک دیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو فریال تالپور کیخلاف نااہلی کیس کی سماعت سے روک دیا۔ عدالت نے ای سی پی اور دیگر فریقین سے جواب طلب کرلیا۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے حکم مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اختیارات کے غلط استعمال کی بات ہوئی تو سارے بیورو کریٹ جیل جائیں گے ،اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامرفاروق اورجسٹس محسن اخترکیانی پرمشتمل ڈویژن بنچ نے سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کی طرف سے جعلی اکاونٹس ریفرنسز میں احتساب عدالت فیصلوں کے خلاف اپیل پرنیب کونوٹس جاری کرتے مزید پڑھیں

فریال تالپور

فریال تالپور کے خلاف نااہلی کی درخواست پر سماعت غیر کارروائی کے ملتوی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)الیکشن کمیشن میں پیپلزپارٹی کی رہنما رکن سندھ اسمبلی فریال تالپور کے خلاف نااہلی کی درخواست پر سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی گئی ۔ پیر کو فریال تالپور کی جانب سے وکیل فاروق ایچ مزید پڑھیں

توشہ خانہ ریفرنس

توشہ خانہ ریفرنس، آصف زرداری، یوسف گیلانی پر 9 ستمبر کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) توشہ خانہ ریفرنس میں سابق صدر آصف زرداری اور یوسف رضا گیلانی کیخلاف فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، نواز شریف کے خلاف اشتہاری قرار دینے کی کارروائی مخر کردی گئی۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

ٹھٹھہ واٹر سپلائی

جعلی اکاونٹس کیسز، ٹھٹھہ واٹر سپلائی ٹھیکوں پر نیب ریفرنس میں اہم پیشرفت

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن )جعلی اکاونٹس کیسز، ٹھٹھہ واٹر سپلائی ٹھیکوں پر نیب ریفرنس میں اہم پیشرفت ہوئی سابق صدر آصف علی زرداری نے دوسرے ریفرنس میں بھی فردجرم کو چیلنج کردیا آصف زرداری کے وکیل فاروق ایچ نائیک اور مزید پڑھیں

پارک لین ریفرنس

پارک لین ریفرنس: آصف زرداری پر فرد جرم عائدکرنے کی کارروائی پھر موخر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) احتساب عدالت میں آصف زرداری، انورمجید اور دیگر ملزمان پر ویڈیو لنک کے ذریعے فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی ایک بار پھر موخر ہوگئی ہے۔احتساب عدالت کے جج اعظم خان نے سماعت کی اورآصف زرداری مزید پڑھیں

توشہ خانہ ریفرنس

توشہ خانہ ریفرنس، زرداری کے قابل ضمانت وارنٹ ،نواز شریف کیخلاف اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا حکم

اسلام آباد ( آن لائن ) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں سابق صدر آصف زرداری کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جبکہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کیخلاف اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کے احکامات جاری مزید پڑھیں