بلاول بھٹو

افغان سفیر کی بیٹی پر تشدد کیس، بلاول بھٹو کا شیخ رشید سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین نے وفاقی دارالحکومت میں افغان سفیر کی بیٹی پر تشدد کے واقعے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وزیر داخلہ شیخ رشید سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا، اپنے ایک بیان میں مزید پڑھیں

کورونا کی تیسری لہر، ایکسائز آفس کی عوام کے لیے اہم سہولت ، شہری عملے کو اب گھر بلا کر بھی گاڑی رجسٹر کرا سکتے ہیں

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) ایکسائز آفس نے کوروناوائرس کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت میں عوام کے لیے اہم سہولت فراہم کردی، شہری عملے کو اب گھر بلا کر بھی گاڑی رجسٹر کرا سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

فوج کا سیاست سے تعلق نہیں تو 2018 میں جو ہوا اس کا ذمہ دار کون ہے؟شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے رہنما و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ فوج کا سیاست سے تعلق نہیں تو 2018 میں جو ہوا اس کا ذمہ دار کون ہے؟،جب حکومت بے شرم ہو مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

پیپلز پارٹی کا یوسف رضا گیلانی کو سینیٹ الیکشن لڑوانے کا فیصلہ

ملتان(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو سینیٹ کا الیکشن لڑوانےکافیصلہ کر لیا،نجی ٹی وی کے مطابق پیپلزپارٹی نے اپنے مرکزی رہنما اور سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے مزید پڑھیں

پراپرٹی ٹیکس

پراپرٹی ٹیکس میں 200 فیصد اضافہ کالعدم، اسلام آباد ہائی کورٹ کا میٹروپولیٹن کارپوریشن کو پرانے ریٹس پر ٹیکس وصول کرنے کا حکم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی کی عدالت نے وفاقی دارالحکومت میں پراپرٹی ٹیکس میں 200 فیصد اضافہ کالعدم قرار دیتے ہوئے میٹروپولیٹن کارپوریشن کو پرانے ریٹس پر ٹیکس وصول کرنے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد میں ریاست نام کی چیز سرے سے موجود ہی نہیں، اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے نئے سیکٹرز کی تعمیر میں بے گھر ہونے والے شہریوں کی درخواستوں پر سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ اسلام آباد میں ریاست نام مزید پڑھیں

مذہبی عقیدت

گلی گلی درود وسلام کی صدائیں،نبی کریمۖ کایوم ولادت مذہبی عقیدت وکیساتھ منایا گیا

لاہور( رپورٹنگ آن لائن )خاتم النبیین حضرت محمد مصطفی ۖ کا یوم ولادت مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا ۔اس مناسبت سے دن کا آغاز وفاقی دارالحکومت میں 31 جبکہ صوبائی دارالحکومتوں میں 21،21 توپوں کی سلامی سے مزید پڑھیں

نمل یونیورسٹی

کورونا کیسز سامنے آنے پر نمل یونیورسٹی سیل کردی گئی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی دارالحکومت میں نمل یونیورسٹی میں کورونا کے کیسز سامنے آنے کے بعد یونیورسٹی کو سیل کردیاگیا۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات کے مطابق یونیورسٹی کےساتھ کورونا سے متاثرہ طلبہ کے ڈیپارٹمنٹ اور ہاسٹل کو مزید پڑھیں

محمود الرشید

نیا پاکستان ہاؤسنگ پراجیکٹ پروزیر اعظم کے ویژن کے مطابق عمل درآمد جاری ہے‘محمود الرشید

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وزیرہاؤسنگ پنجاب میاں محمود الرشید نے کہاہے کہ پنجاب میں نیا پاکستان ہاؤسنگ پراجیکٹ پر وزیر اعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق عمل درآمد کیاجا رہا ہے – پنجاب ہاؤسنگ اینڈ ٹاؤن پلاننگ ایجنسی متعدد شہروں مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

وفاقی دارالحکومت میں مفادات کے ٹکراؤ کے علاوہ کچھ ہے ہی نہیں، ہائی کورٹ

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے ریمارکس دئیے ہیں کہ وفاقی دارالحکومت میں مفادات کے ٹکراؤ کے علاوہ کچھ ہے ہی نہیں۔ چیف جسٹس ہائی کورٹ اطہر من اللہ نے اسلام آباد کے مختلف سیکٹرز میں مزید پڑھیں