وزیرداخلہ

غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کو اسلام آباد میں رہنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، وزیرداخلہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے واضح کیا ہے کہ قانونی دستاویزات کے حامل کسی غیر ملکی کو اسلام آباد سے نہیں نکالا جارہا تاہم غیر ملکیوں کو غیر قانونی طور پر وفاقی دارالحکومت میں رہنے مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

اسلام آباد میں احتجاج: عمران خان سمیت پارٹی رہنماؤں اور کارکنان کیخلاف 8 مقدمات درج

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی دارالحکومت میں تحریک انصاف کے احتجاج کے بعد بانی پی ٹی آئی عمران خان سمیت پارٹی رہنماؤں،کارکنان کیخلاف اسلام آبادمیں 8 مقدمات درج ہوگئے۔مقدمات میں بشریٰ بی بی، علی امین گنڈاپور ، سلمان اکرم راجہ، شیخ مزید پڑھیں

بشری بی بی

پی ٹی آئی کا احتجاج ختم، علی امین گنڈا پور اور بشری بی بی کی مانسہرہ میں پناہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) پی ٹی آئی کا احتجاج ختم ہونے کے بعد وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور اور بشری بی بی نے مانسہرہ میں پناہ لے لی جبکہ وفاقی دارالحکومت سمیت ملک بھر میں صورتحال معمول پر مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار دے دیا گیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار دے دیا۔ عدالت نے وفاقی دارالحکومت کے تھانہ آئی نائن میں درج مقدمہ میں وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین مزید پڑھیں

اعظم سواتی

ڈی چوک احتجاج، 7 مقدمات میں اعظم سواتی کی درخواست ضمانت پر فریقین کو نوٹس جاری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے وفاقی دارالحکومت کے ڈی چوک پر احتجاج سے متعلق 7 مقدمات میں پی ٹی آئی کے رہنما اعظم سواتی کی ضمانت کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کردئیے۔انسداد مزید پڑھیں

عطاتارڑ

کانسٹیبل عبدالحمید شاہ کی شہادت کا دکھ ہے،تحریک انتشار کے دھرنے کے کیا مقاصد تھے؟ ، وزیراطلاعات

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہاہے کہ اسلام آباد پولیس کے کانسٹیبل عبدالحمید شاہ کی شہادت کا دکھ ہے،تحریک انتشار کے دھرنے کے کیا مقاصد تھے؟ ۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وزیر اطلاعات نے مزید پڑھیں

ڈینگی

اسلام آباد میں ڈینگی کیسز بڑھنے لگے، 24 گھنٹے میں مزید 7 مریض رپورٹ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی دارالحکومت میں ڈینگی کے کیسز میں بدستور اضافہ جاری ، 24 گھنٹوں کے دوران مزید 7 مریض رپورٹ ہو گئے۔ متعلقہ حکام کے مطابق اسلام آباد میں ڈینگی کے کیسز بڑھ رہے ہیں اور مزید پڑھیں

مصدق ملک

فساد نہ کریں، آئیں ملک کی خاطر مل بیٹھیں، مصدق ملک کی ایک بار پھر کسی کا نام لئے بغیر دعوت

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے ایک بار پھر کسی کا نام لیے بغیر دعوت دی ہے کہ فساد اور بلوے نہ کریں، آئیں آج بھی دعوت دیتے ہیں بیٹھیں ملک کو چلانے دیں۔وفاقی دارالحکومت مزید پڑھیں

محسن نقوی

محسن نقوی کا وفاقی دارالحکومت کے تھانوں کو سمارٹ پولیس سٹیشن کی طرز پر اپ گریڈ کرنے کا حکم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے وفاقی دارالحکومت کے تھانوں کو سمارٹ پولیس سٹیشن کی طرز پر اپ گریڈ کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ روایتی تھانے خوف کی علامت بن چکے ہیں، سائل تھانے مزید پڑھیں