انسداد پولیو مہم

وفاقی حکومت کاملک بھر میں 20 جولائی سے خصوصی انسداد پولیو مہم چلانے کا فیصلہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی حکومت نے ملک بھر میں 20 جولائی سے خصوصی انسداد پولیو مہم چلانے کا فیصلہ کیا ہے، انسداد پولیو مہم چاروں صوبوں کے مخصوص علاقوں میں چلائی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق خصوصی پولیو مہم ٹارگٹڈ کیس مزید پڑھیں

تعلیمی ادارے

15 ستمبر سے تعلیمی ادارے کھولنے کی تیاریوں میں تیزی آگئی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) 15 ستمبر سے تعلیمی ادارے کھولنے کی تیاریوں میں تیزی آگئی‘ حکومت نے تمام اداروں کو 15 جولائی سے دفاتر کھولنے کی اجازت دیدی۔یونیورسٹیز میں پی ایچ ڈی کے طلبہ کو ریسرچ ورک کی بھی اجازت دیدی مزید پڑھیں

وزیراعلی سندھ

گندم کی بڑھتی قیمتوں سے سندھ میں مارکیٹ غیر مستحکم ہوسکتی ہے، وزیراعلی سندھ

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں گندم اور آٹے کی قیمتیں مستحکم ہیں لیکن پنجاب میں زیادہ قیمتیں یہاں کی مارکیٹ کو غیر مستحکم کرسکتی ہیں۔ وزیراعلی ہاوس میں گندم کے مزید پڑھیں

پی ٹی ڈی سی ملازمین

پیپلزپارٹی کا پی ٹی ڈی سی ملازمین کو بحال کرنا کا مطالبہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) پیپلز پارٹی کی رہنما و سینیٹر شیری رحمان نے پاکستان ٹوارزم ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین کو بحال کرنا کا مطالبہ کر تے ہو ئے کہا کہ نیویارک سے ناران تک تباہی سرکار پاکستان کے اثاثوں مزید پڑھیں

الطاف حسین

وفاقی حکومت نے الطاف حسین کیخلاف کیسزاسلام آباد منتقلی کی منظوری دیدی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی حکومت نے بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کے خلاف دہشت گردی ،منی لانڈرنگ کے کیسز کراچی سے اسلام آباد منتقل کرنے کی منظوری دیدی۔ ذرائع نے بتایا کہ ایم کیوایم لندن کے حامیوں کا مزید پڑھیں

چیئرپرسن ایف بی آر نوشین امجد

چیئرپرسن ایف بی آر نوشین امجد کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی حکومت نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی چیئرپرسن نوشین امجد کو عہدے سے ہٹا کر محمد جاوید غنی کو چیئرمین تعینات کردیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے پاکستان کسٹمز کے مزید پڑھیں

شوگر کمیشن رپورٹ

شوگر کمیشن رپورٹ پر کارروائی روکنے کیلئے سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ نے شوگر کمیشن رپورٹ پر کاروائی روکنے کے سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کو معطل کرنے کی وفاقی حکومت کی استدعا مسترد کرتے ہوئے معاملے کی سماعت 14 جولائی تک ملتوی کر دی ہے۔ معاملے مزید پڑھیں

پی ایس ڈی پی

پی ایس ڈی پی کے تحت خیبرپختونخوا کے قبائلی اضلاع کے لیے 56 ارب روپے مختص

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی حکومت نے مالی سال 2020-21ء کے بجٹ کے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام ( پی ایس ڈی پی) کے تحت خیبرپختونخوا کے قبائلی اضلاع کو قومی دھارے میں لانے کے لیے جاری اور نئے مزید پڑھیں

عمران خان

کورونا وائرس سے متعلق فیصلوں میں حکومت میں کوئی کنفیوژن ہے نہ ہی میرے کسی بیان میں تضاد، عمران خان

ٹڈی دل پاکستان کیلئے خطرہ ثابت ہوسکتا ہے ، خاتمے کیلئے این ڈی ایم اے کو مکمل اختیارات دئیے گئے ہیں بھارتی حکومت نے ہمیں دیکھ کر لاک ڈاؤن نافذ کیا لیکن بھارت میں جس طرح لاک ڈاؤن کیا گیا مزید پڑھیں