وزیر خزانہ اسحاق ڈار

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے الیکشن اخراجات بل قومی اسمبلی میں پیش کردیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے الیکشن اخراجات بل قومی اسمبلی میں پیش کر تے ہوئے کہا ہے کہ آنافانا منتخب جمہوری حکومت کے خلاف سازش بچھا دی گئی، کامیاب حکومت کی معاشی پالیسیوں کو نقصان مزید پڑھیں

وزیر خزانہ اسحاق ڈار

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی ملاقات، بنیادی نکات پرتبادلہ خیال

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) ایوان صدر میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ملاقات کی ۔ ملاقات کے دوران صدر عارف علوی اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بنیادی نکات پرتبادلہ خیال کیا مزید پڑھیں

وزارت خزانہ

نیب کا وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو بڑا ریلیف، منجمد اثاثے بحال کر دیئے

لاہو ر(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو نیب سے بڑا ریلیف مل گیا، نیب کے حکم پر ضلعی انتظامیہ لاہور نے اسحاق ڈار کے منجمد اثاثہ جات کو بحال کر دیا۔ ذرائع کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس،اسحاق ڈار کو حاضری سے مستقل استثنی مل گیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نیب ریفرنس میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی حاضری سے مستقل استثنی کی درخواست منظور کرلی۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار آمدن سے زائد اثاثوں کے نیب ریفرنس میں مزید پڑھیں

سینیٹر اسحاق ڈار

اثاثہ جات ریفرنس،وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی حاضری معافی کی درخواست منظور

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی اثاثہ جات ریفرنس میں حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی گئی۔ بدھ کو احتساب عدالت میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت ہوئی، جس میں وکیل مزید پڑھیں

سینیٹر اسحاق ڈار

اثاثہ جات ریفرنس، وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے وارنٹ گرفتاری منسوخ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) احتساب عدالت نے اثاثہ جات ریفرنس میں وزیرخزانہ اسحاق ڈار کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کردئیے۔ احتساب عدالت میں وزیرخزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ اسحاق ڈار عدالت میں مزید پڑھیں

عمران اسماعیل

ڈار کا دور پاکستانی معیشت کے لیے ڈارک دور رہا ہے، عمران اسماعیل

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ ڈار کا دور پاکستانی معیشت کے لیے بڑا ڈارک دور رہا ہے۔ پی ٹی آئی رہنما اور سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل مزید پڑھیں