وزیر اعظم شہباز شریف

تمام کوششیں ناکام ہونے کے بعد غیر ملکی سازش کی جعلی کہانی گھڑی گئی‘ وزیر اعظم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ تمام کوششیں ناکام ہونے کے بعد غیر ملکی سازش کی جعلی کہانی گھڑی گئی ، ان کا جھوٹ بے نقاب ہو چکا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر مزید پڑھیں

اسد عمر

بیرونی مداخلت سے آئی حکومت عوام کیلیے فیصلے نہیں کر سکتی، اسد عمر

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ یہ حکومت اپنے فیصلوں میں آزاد نہیں، جو حکومت بیرونی مداخلت سے آئی ہو عوام کے لیے فیصلے نہیں کر سکتی۔وزیر اعظم شہباز شریف کے مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف

یوم تکبیر، وزیر اعظم کا شہید ذوالفقار علی بھٹو کو خراج عقیدت

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 28مئی1998کو چاغی کے پہاڑوں میں بلند ہونے والے نعرہ تکبیر کی گونج آج بھی جاری ہے، دفاع پاکستان کا یہ تمغہ بلوچستان کی دھرتی کے سینے پر سجا۔ یومِ مزید پڑھیں

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ

وزیر اعظم نے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کوسینیٹ میں قائد ایوان نامزد کر دیا ، نوٹی فیکشن جاری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کوسینیٹ میں قائد ایوان نامزد کر دیا ،جس کا سینیٹ سیکرٹریٹ نے نوٹی فیکشن جاری کر دیا ہے۔ پیر کو وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑکو مزید پڑھیں

پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ

پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ بورڈ بحال، ڈاکٹر سعید اختر چیئرمین مقرر

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ بورڈ کو بحال کرتے ہوئے ڈاکٹر سعید اختر کو دوبارہ انسٹی ٹیوٹ کا چیئرمین مقرر کر دیا ہے۔ وزیراعظم نے پی کے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف

وزیراعظم کا چینی شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے عزم کا اظہار

اسلام آ با د (رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان، پاک -چین دوستی اور باہمی اعتماد کو ایک نئی بلندی پر لے جانے کے لیے پرعزم ہے، پاکستان ،چین- پاک اقتصادی راہداری کی تعمیر میں مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس

منی لانڈرنگ کیس‘ شہباز شریف نے بریت کی درخواست دائر کر دی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف نے منی لانڈرنگ کیس میں بریت کی درخواست دائر کر دی۔وزیر اعظم شہباز شریف کے خلاف ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس میں اہم پیش رفت سامنے آگئی۔ شہباز شریف نے مقدمے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف

چین اور پاکستان دو بھائیوں کے نام ہیں، وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان دو بھائیوں کے نام ہیں۔ پاک چین سفارتی تعلقات کی71ویں سالگرہ کے موقع پر چینی صدر اور عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف نے کہا مزید پڑھیں

اتحادی جماعتوں کا اجلاس

فوری الیکشن یا سخت معاشی فیصلے، وزیراعظم نے مشاورت کیلئے اتحادیوں کا اجلاس کل طلب کرلیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کا اجلاس کل منگل کو بلالیا ہے جس میں فوری الیکشن یا سخت معاشی فیصلوں پر مشاورت کی جائے گی۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کی سربراہی میں اتحادی جماعتوں مزید پڑھیں