پیپلزپارٹی

پیپلزپارٹی کا وزیراعظم کا بلیک میلنگ سے متعلق بیان پر وزیراعظم سے معافی مانگنے کا مطالبہ

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی نے وزیراعظم کا بلیک میلنگ سے متعلق بیان پر وزیراعظم سے معافی مانگنے کا مطالبہ کردیا۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ وزیراعظم کا ہزارہ کمیونٹی سے متعلق بیان انتہائی نامناسب ہے، وزیراعظم مزید پڑھیں

عمران خان کو بتایا گیا جہاں میت ہو جانے سے گریز کریں،قادر پٹیل

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی قادر پٹیل نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم خاص شخصیت کی منع پر کوئٹہ نہیں جاتے،عمران خان کو بتایا گیا جہاں میت ہو جانے سے گریز کریں۔ جمعرات کو اپنے ایک بیان مزید پڑھیں

فتح ون میزائل

پاکستان نے فتح ون میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا ، میزائل 140کلو میٹر تک ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان نے فتح ون میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے، روایتی وار ہیڈلے جانے کی صلاحیت کا حامل فتح ون میزائل 140کلو میٹر تک ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے،صدر مملکت ،وزیراعظم ، مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

سانحہ مچھ ،وزیراعظم عمران خان کا کوئٹہ کا دورہ کرنے کااصولی فیصلہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کوئٹہ کا دورہ کرنے کااصولی فیصلہ کرلیا ، وزیراعظم کسی بھی وقت اچانک کوئٹہ پہنچ سکتے ہیں، دورے کا اعلان سیکیورٹی وجوہات کی وجہ سے نہیں کیا جائے گا ، کابینہ مزید پڑھیں

مریم نواز

مچھ کا واقعہ قومی سانحہ ہے پوری قوم سوگوار ہے وزیراعظم کوخود جانا چائیے، مریم نواز

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ مچھ کا واقعہ قومی سانحہ ہے ، پوری قوم سوگوار ہے افسوس اس بات کا ہے کہ وزیراعظم کو کرسی پر لا کر بیٹھا مزید پڑھیں

معاون خصوصی

گور نرپنجاب چوہدری سے معاون خصوصی شہباز گل کی ملاقات ، اہم امور پر تبادلہ خیال

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ عمران خان استعفی دیں گے نہ ہی 2023سے پہلے الیکشن ہوں گے، پی ڈی ایم کا ایجنڈا ملکی مفادات کا تحفظ نہیں صرف اپنا بچاﺅ ہے۔ تفصیلات مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم اور وزارتوں میں معاہدوں پر عمل درآمد کا معاملہ،حکومتی ٹیم متحرک

اسلام آباد ( ر پورٹنگ آن لائن)وزیراعظم اور وزارتوں میں معاہدوں پر عمل درآمد کا معاملہ،حکومتی ٹیم متحرک ہوگئی ،وفاقی حکومت نے وزارتوں کی کارکردگی کے معاہدوں کا عمل ڈیجیٹلائز کرنے کا فیصلہ کرلیا ، آئندہ 2 ہفتوں میں وزارتوں مزید پڑھیں

شہباز گل

پی ڈی ایم عوام اور جمہوریت کے نام پر ذاتی مفادات کی جنگ ہے، شہباز گل

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم عوام اور جمہوریت کے نام پر ذاتی مفادات کی جنگ ہے، پیپلزپارٹی کا میاں مفرور کے بلاوے کی شرط کیلبری کوئین اور مزید پڑھیں