وزیراعظم

ماحولیاتی تبدیلی کانفرنس میں دعوت نہ ملنے پرحیران ہوں ، وزیراعظم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق کانفرنس میں پاکستان کومدعو نہ کرنے پرحیرت ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹوئٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ

وفاقی کابینہ نے بھارت سے کپاس درآمد کرنے کی تجویز مسترد کردی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی کابینہ نے بھارت سے کپاس منگوانے کی ای سی سی کی تجویز مسترد کردی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں بھارت سے کاٹن منگوانے کا معاملہ زیر بحث مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے خاتمے کا کوئی نوٹی فیکشن جاری نہیں کیا، فردوس عاشق اعوان

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعلی پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ گورنر پنجاب نے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے خاتمے کا کوئی نوٹی فیکشن جاری نہیں کیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر مزید پڑھیں

مرتضی وہاب

عوام کے مسائل کاایک ہی حل ہے اور وہ ہے عمران خان کاجانا، تمام ناکامیوں کا زمہ دار عمران خان ہے،مرتضی وہاب

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ حکومت کے ترجمان مشیر قانون ، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ پاکستان کے بائیس کروڑ عوام کے مسائل کاایک ہی حل ہے اور وہ ہے عمران خان کاجانا، تمام ناکامیوں کا مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ کا اجلاس

وفاقی کابینہ کا اجلاس جمعرات کو طلب،کورونا ویکسین کی ریٹیل پرائس سے متعلق فیصلہ کیا جائیگا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس جمعرات کو طلب کرلیا، جس میں کورونا ویکسین کی ریٹیل پرائس سے متعلق فیصلہ کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم کا سعودی ولی عہد کو خط، 50ارب درخت لگانے کے فیصلے کی تعریف

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو خط لکھ کر ان کے والد سعودی فرمانروا سلمان بن عبدالعزیز کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے سعودی حکومت کی جانب سے مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب

عمران خان کی قیادت میں ملک ترقی کی طرف گامزن ہے، وزیراعلی پنجاب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں ملک ترقی کی طرف گامزن ہے۔ اپنے ایک بیان میں وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ ملک کی قسمت کھوٹی مزید پڑھیں

سحر و افطار

وزیراعظم کی رمضان میں پناہ گاہوں و لنگر خانوں میں سحر و افطار کے انتظامات کی ہدایت

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے رمضان میں پناہ گاہوں و لنگر خانوں میں سحر و افطار کے انتظامات کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کوئی بھوکا نہ سوئے پروگرام کے تحت سحر مزید پڑھیں