سینئر سکالرز

اجازت کے بغیر حج کرنا سنگین شرعی خلاف ورزی ہے، مفتی اعظم سعودی عرب

ریاض ( رپورٹنگ آن لائن)سعودی عرب کے مفتی اعظم، سینئر سکالرز کی کونسل کے چیئرمین اور جنرل پریزیڈنسی برائے علمی تحقیق و افتا کے صدر الشیخ عبدالعزیز آل الشیخ نے کہا ہے کہ متعلقہ حکام کی طرف سے جاری کردہ مزید پڑھیں

مصطفیٰ کمال

وزارت صحت سے کروڑوں عوام کی زندگیاں وابستہ ہیں ،وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ وزارت صحت سے کروڑوں شہریوں کی زندگیاں وابستہ ہیں ، ہمارے فیصلوں کے اثرات بلواسطہ اور بلا واسطہ عوام پر پڑتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے مزید پڑھیں

وزارت صحت

سعودی عرب ، عمرہ زائرین کے لیے وزارتِ صحت کی آگاہی مہم شروع

ریاض( رپورٹنگ آن لائن)سعودی عرب کی وزارت صحت نے زائرین کو ہدایت کی ہے کہ عمرہ پر آنے سے قبل حفاظتی ٹیکے لگانے کا اہتمام کیا جائے تاکہ وبائی امراض سے محفوظ رہا جاسکے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق وزارتِ صحت نے مزید پڑھیں

ہیپاٹائٹس

ہیپاٹائٹس کے پھیلا میں پاکستان پہلے نمبر پر آگیا، حکومت کی تصدیق

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم کے کوآرڈی نیٹر برائے صحت ڈاکٹر مختار احمد بھرتھ نے انکشاف کیا ہے کہ ہیپاٹائٹس سی کے پھیلا میں پاکستان سرفہرست آچکا ہے۔ اپنے بیان میں ڈاکٹر مختار احمد بھرتھ نے کہا ہے کہ ہیپاٹائٹس مزید پڑھیں

غزہ

غزہ میں اسرائیل کی جنگی طیاروں اور ٹینکوں سے بمباری ، کم از کم 34 فلسطینی شہید، لبنان میں 14افراد شہید ہوگئے

غزہ(رپورٹںگ آن لائن)اسرائیلی فوج نے وسطی غزہ میں ٹینکوں کی مدد سے ایک بڑی کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے کم از کم 34 فلسطینیوں کو شہید کر دیا، زمینی حملے کا ہدف نصیرات پناہ گزین کیمپ تھا،شمالی غزہ میں حماس مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج

اسرائیلی فوج کی لبنان کے ایک بازار پر بھی بمباری،51شہید

تل ابیب /بیروت(رپورٹنگ آن لائن) اسرائیلی فوج نے تمام تر بین الاقوامی جنگی قوانین اور عالمی قیادت کے اپیلوں کو مسترد کرتے ہوئے لبنان کے علاقوں ماونٹ اور نباتیہ پر وحشیانہ فضائی بمباری کا سلسلہ جاری رکھا۔عالمی خبر رساں ادارے مزید پڑھیں

اسرائیل

اسرائیل کا مقبوضہ مغربی کنارے میں آپریشن، 40فلسطینی شہید

مغربی کنارہ(رپورٹنگ آن لائن)اسرائیلی فوج کا مقبوضہ مغربی کنارے میں آپریشن جاری ہے، صیہونی افواج نے اپنی وحشیانہ کارروائیوں میں گزشتہ 9 روز کے دوران 6 بچوں سمیت مزید 40 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق آپریشن کے مزید پڑھیں

لبنان

لبنان، جنوبی شہر النبطیہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں چھ افراد ہلاک

بیروت (رپورٹنگ آن لائن)لبنان میں وزارت صحت نے بتایا ہے کہ ہفتے کی صبح اسرائیل نے ملک کے جنوب میں واقع شہر النبطیہ میں ایک رہائشی عمارت کو فضائی حملے کا نشانہ بنایا ہے۔ اس کے نتیجے میں چھ افراد مزید پڑھیں

وفاقی بجٹ

وفاقی بجٹ، پیٹرولیم ڈویژن کیلئے 3 ارب 22 کروڑ ، وزارت داخلہ کیلئے 9 ارب 7 کروڑ روپے مختص

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن )وفاقی بجٹ میں پیٹرولیم ڈویژن کیلئے 3 ارب 22 کروڑ روپے مختص کر دیئے گئے۔ بجٹ دستاویز کے مطابق وزارت داخلہ کیلئے 9 ارب 7 کروڑ روپے مختص کیے گئے، اس کے علاوہ فوڈ سیکیورٹی مزید پڑھیں