وزیر منصوبہ بندی

نیب کی ایک دن کی مہمان نوازی نے وہ کردکھایا جو ڈاکٹر مہینوں میں نہ کرسکے: احسن اقبال

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر اور مسلم لیگ (ن )کے رہنما احسن اقبال نے کہاہے کہ نیب کی ایک دن کی مہمان نوازی نے عمران نیازی کو وہ کر دکھایا جو شوکت خانم کے ڈاکٹر مہینوں میں کرنے میں مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

نیب کو گالیاں دینے والے نیب کے شادیانے بجارہے ہیں’ شیخ رشید

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ نیب کوگالیاں دینے والے نیب کے شادیانے بجارہے ہیں، عدالتوں کے احترام کی بجائے عدالتوں سے گرفتاریاں کی جارہی ہیں ،انصاف نیلام ہورہاہے ،اللہ کے بعد مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

ہم ہر ہفتے نیب کے کیسز میں پیش ہوتے ہیں لیکن یہاں کیس نہیں چلتا، شاہد خاقان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ ہم ہر ہفتے نیب کے کیسز میں پیش ہوتے ہیں لیکن یہاں کیس نہیں چلتا،عدالتیں سو موٹو تو لیتی ہیں مگر اس مزید پڑھیں

ایکسائز ٹیکسیشن

موٹربرانچ کے خلاف نیب کی انکوائری۔ غبارے سے ہوا نکل گئی۔پہلے محکمہ انکوائری کریگا۔

شہبازاکمل جندران۔۔ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ لاہور ریجن سی علی کمپلیکس میں رجسٹرڈ 728 امپورٹڈ گاڑیوں کے متعلق شروع کی گئی نیب کی انکوائری میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ نیب حکام اس بات پر حیران ہوئے مزید پڑھیں

نیب

موٹر برانچ لاہور کے خلاف نیب کی انکوائری۔ دائرہ کار شاہدرہ دفتر تک وسیع کرنے کا فیصلہ۔

تنویر سرور۔۔۔ زرائع کے مطابق ایکسائز ڈیپارٹمنٹ لاہور کی موٹربرانچ کے ذیلی دفتر علی کمپلیکس کے خلاف جاری احتساب بیورو کی انکوائری کا دائرہ کار ذیلی دفتر شاہدرہ تک وسیع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ علی کمپلیکس مزید پڑھیں

عمران خان

نیب نے عمران خان کیخلاف کیسز کا ریکارڈ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کروا دیا

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر نیب نے لاہور ہائیکورٹ میں جواب جمع کروا دیا۔نیب کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں جمع کروائی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے نیب کی رضا کارانہ سکیم واپسی ازخود نوٹس نمٹا دیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیب کی رضا کارانہ سکیم واپسی ازخود نوٹس نمٹا دیا۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران دلائل مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم کیخلاف آشیانہ ریفرنس میں نیب کے گواہ کا بیان قلمبند

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) احتساب عدالت میں آشیانہ ریفرنس میں وزیراعظم کیخلاف نیب کے گواہ کا بیان قلمبند کرلیا۔ احتساب عدالت لاہور میں وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر کیخلاف آشیانہ اقبال ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ نیب کے گواہ سابق ایم پی مزید پڑھیں