شہباز شریف، حمزہ شہباز

رمضان شوگر مل ریفرنس، شہباز شریف، حمزہ شہباز نے نیب ترمیمی قانون کے تحت ریلیف مانگ لیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز نے نیب ترمیمی قانون کے تحت رمضان شوگر مل ریفرنس میں ریلیف مانگ لیا۔ وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے وکیل نے عدالتی دائرہ اختیار سے متعلق درخواست مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

نیب قانون میں صدارتی آرڈیننس کے ذریعے ترمیم کےخلاف درخواست قابل سماعت قرار

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) لاہور ہائی کورٹ میں قومی احتساب بیورو (نیب)قانون میں صدارتی آرڈیننس کے ذریعے ترمیم کے خلاف درخواست قابل سماعت قرار دے دی۔ جسٹس شجاعت علی خان نے شہری منیر احمد کی درخواست پر سماعت کی، مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

لاہور ہائیکورٹ میں نیب ترمیم کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن )لاہور ہائیکورٹ نے نیب قانون میں صدارتی آرڈیننس کے ذریعے ترمیم کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔جمعرات کو جسٹس شجاعت علی خان نے شہری منیر احمد کی درخواست پر سماعت کی۔دوران سماعت، ڈپٹی اٹارنی مزید پڑھیں

سپریم جوڈیشل کونسل

غیر یقینی صورتحال میں کرپشن کے 300سے زائد مقدمات پھنس کر رہ گئے

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پہلے نیب قانون میں پے درپے ترامیم اور اب سپریم کورٹ میں زیر التوا اپیل کے باعث پیدا ہونے والی غیر یقینی صورتحال میں کرپشن کے 300سے زائد مقدمات پھنس کر رہ گئے۔ آصف علی زرداری، مزید پڑھیں

عمر عطا بندیال

کاروباری شخصیات کیخلاف نیب قانون کا غلط استعمال کیا گیا،چیف جسٹس

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان میں سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے نیب ترامیم کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر ریمارکس میں کہا ہے کہ نیب قانون کا کاروباری شخصیات کے مزید پڑھیں

عمر عطا بندیال

نیب قانون کے ذریعے سیاسی انتقام کاسلسلہ ختم ہوناچاہیے،چیف جسٹس

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے نیب ترامیم کیس میں ریمارکس دیے ہیں کہ نیب قانون کے ذریعے سیاسی انتقام کاسلسلہ ختم ہونا چاہیے۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی مزید پڑھیں

احد چیمہ

سپریم کورٹ نے احد چیمہ کیخلاف نیب کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر نمٹادی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے احد چیمہ کے خلاف ضمانت منسوخی کی نیب کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی جبکہ سپریم کورٹ نے احد چیمہ کو 3 سال جیل میں رکھنے پر نیب مزید پڑھیں

شہباز ، پرویز، حمزہ

نیب قانون میں ترمیم، سیاسی رہنماﺅں کو بڑا ریلیف مل گیا ، شہباز ، پرویز، حمزہ اور گیلانی کیخلاف کرپشن ریفرنسز واپس

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)قومی احتساب بیورو (نیب) کے قوانین میں ترمیم کے تحت نیب ریفرنسز کے ملزمان کو بڑا ریلیف مل گیا،نیب قوانین میں ترمیم کے بعد وزیراعظم شہباز شریف، حمزہ شہباز، راجا پرویز اشرف اور یوسف رضا گیلانی کے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

پی ٹی آئی نے نیب قانون میں ترامیم کیخلاف درخواست دائر کردی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف نے سپریم کورٹ میں نیب قانون میں حالیہ ترامیم کے خلاف ترمیمی درخواست دائر کردی۔ پی ٹی آئی کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائرکی گئی نیب ترامیم کے خلاف دائر ترمیمی مزید پڑھیں

عمران خان

بڑے چوروں کو لوٹ مار کی کھلی آزادی تیسری دنیا میں غربت کی بڑی وجہ ہے،عمران خان

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین وسابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نیب قانون میں ترمیم کے ذریعے امپورٹڈ کٹھ پتلیوں کی جانب سے خود کو این آر او دوم دینے کی شرمناک مزید پڑھیں