نواز شریف

چار دہائیاں گزرنے کے باوجود کوالٹی سیڈ نہ ہونا لمحہ فکریہ ہے،نواز شریف

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف اور قائد محمد نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں ایگریکلچر آفیسر اور فیلڈ اسسٹنٹ کی خالی آسامیوں پر بھرتی کے پائلٹ پراجیکٹ، ایوب ریسرچ سینٹر کے لئے 500 ملین روپے کا ریسرچ مزید پڑھیں

نواز شریف

وزیر اعظم آپ جلد کابینہ تشکیل دیں، عوام کو ہم سے بہت توقعات ہیں، نواز شریف

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد سابق وزیر اعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ وزیر اعظم آپ جلد کابینہ تشکیل دیں، عوام کو ہم سے بہت توقعات ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف مزید پڑھیں

اسد قیصر

جعلی وزیرِ اعظم کیسے ملک کو مسائل سے نکال سکتا ہے، اسد قیصر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ ایک جعلی وزیرِ اعظم بنا، وہ کیسے ملک کو مسائل سے نکال سکتا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد مزید پڑھیں

نواز شریف

این اے 15 مانسہرہ: انتخابی عذرداری سے متعلق نواز شریف کی درخواست خارج

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے این اے 15 انتخابی عذرداری کیس میں سابق وزیراعظم و قائد مسلم لیگ (ن)نواز شریف کی درخواست خارج کردی۔ الیکشن کمیشن نے این اے 15 مانسہرہ میں نواز شریف کی انتخابی مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

مریم نواز بھی نواز شریف ،شہباز شریف کی قائم خدمت کی روایت کو آگے لیکر بڑھیں گی’رانا ثناء اللہ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے رہنما وسابق وفاقی وزیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ مریم نواز بھی نواز شریف اور شہباز شریف کی قائم خدمت کی روایت کو آگے لے کر بڑھیں گی، پاکستان کو مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی

پنجاب اسمبلی کے نومنتخب اراکین نے حلف اٹھالیا، نئے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب کل ہوگا

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) عام انتخابات 2024کے نتیجے میں بننے والی پنجاب اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے بطور قانون ساز حلف اٹھالیا، اسپیکر سبطین خان نے ارکان اسمبلی سے حلف لیا،نئے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کا انتخاب مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب پنجاب میں مریم نواز کی معاونت کریں گی

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب کو رکن پنجاب اسمبلی بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مریم اورنگزیب کو رکن پنجاب اسمبلی بنانے کا فیصلہ پارٹی قائد نواز شریف اور پارٹی صدر مزید پڑھیں