مریم نواز

بڑوں کی لڑائی میں چھوٹوں کا کوئی کام نہیں، نوازشریف مخالفین کے سروں پر سوار ہیں،مریم نواز

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدرمریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان حکومت میں نہیں انہیں ڈمی بنا کرکرسی پربٹھایا گیا ہے،کراچی واقعے میں وزیراعظم کی خاموشی نے ثابت کردیا وہ کہیں نہیں ہیں،کراچی واقعہ پر مزید پڑھیں

شبلی فراز

نوازشریف کے پیچھے قانون کے ہاتھ کوروکنے کیلئے سب کیا جارہا ہے، شبلی فراز

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیراطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ نوازشریف کے پیچھے قانون کے ہاتھ کوروکنے کیلئے سب کیا جارہا ہے، اپوزیشن کو ملکی معیشت سے کوئی دلچسپی نہیں،سندھ پیپلزپارٹی کی حکومت ہے انہوں نے گرفتاری کا مزید پڑھیں

میڈیکل رپورٹس

نوازشریف کی میڈیکل رپورٹس کی تحقیقات کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) سابق وزیر اعظم نوازشریف کی میڈیکل رپورٹس کی تحقیقات کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے۔ زمان مغل نامی شہری کی جانب سے رانا احمد رضا ایڈووکیٹ کے ذریعے دائر کی مزید پڑھیں

ایف آئی آر

ایف آئی آرسے ڈرنے والا نہیں ہوں، مادرملت اورنوازشریف کا پیغام لے کرچلوں گا،کیپٹن(ر)صفدر

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر)صفدر نے کہا ہے کہ ایف آئی آر سے ڈرنے والا نہیں ہوں،میں مادرملت اورنوازشریف کا پیغام لے کرچلوں گا۔ میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئےکیپٹن(ر)صفدرنے کہا کہ جاہل مجھے مزارات مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

چار ماہ میں اپوزیشن کے تمام کیسز فائنل ہو جائیں گے ، جس جس نے چورن کھایا ،اس کو پھکی دی جائیگی، شیخ رشید احمد

حسن ابدال(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ چار ماہ میں اپوزیشن کے تمام کیسز فائنل ہو جائیں گے اور جس جس نے چورن کھایا ہے اس کو پھکی دی جائے گی۔ ریلوے اسٹیشن پر میڈیا سے مزید پڑھیں

نوازشریف

نواز شریف سمیت لیگی رہنمائوں کیخلاف غداری کا مقدمہ، تفتیش کیلئے جے آئی ٹی تشکیل

لاہو(رپورٹنگ آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے قائد وسابق وزیراعظم نوازشریف سمیت لیگی رہنمائوں کیخلاف غداری مقدمے کی تفتیش کیلئے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دیدی گئی ہے جس نے کام کا آغاز کر دیا ہے، ملزمان کی گرفتاری کیلئے سی مزید پڑھیں

احسن اقبال

لگتاہے حماقتوں سے بات کہیں آگے بڑھ گئی ہے،احسن اقبال

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہاہے کہ پہلے مشرقی پاکستان میں غدار بنائے،پھر بلوچستان ، سندھ اور خیبرپختونخوا میں ،اب پنجاب میں ریاست نے غداری کے مقدمے بنا ڈالے ،لگتاہے حماقتوں سے بات کہیں مزید پڑھیں

مقدمہ درج

نوازشریف کے وارنٹس کی تعمیل کے دستاویزات حکومت کو موصول

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی حکومت کو پاکستانی ہائی کمیشن لندن سے نواز شریف کے وارنٹس کی تعمیل کے حوالے سے اہم دستاویزات موصول ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق نواز شریف کے وارنٹس کی تعمیل کے حوالے سے پاکستانی ہائی کمیشن مزید پڑھیں

ترجمان مقرر

محمد زبیرنوازشریف اور مریم نواز کے ترجمان مقرر

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سابق گورنر سندھ محمد زبیر کو قائد محمد نوازشریف اور مریم نوازشریف کا ترجمان مقرر کیاگیا ہے،محمد زبیر پارٹی قائد اور مریم نوازشریف سے مزید پڑھیں