موسلادھار بارش

ملک بھر مون سون کا طاقتور سپیل،ہر طرف پانی ہی پانی، مکانات، ہسپتال تباہ

لاہور/کراچی/کوئٹہ/پشاور/گلگت(رپورٹنگ آن لائن )ملک بھر میں مون سون کے طاقتور سپیل نے تباہی مچا دی، ہر طرف پانی ہی پانی ہو گیا، سیلاب سے سینکڑوں مکانات اور ہسپتال تباہ ہو گئے۔ سکھر میں بارشوں کا77 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، 290 مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت اربن فلڈنگ سے بچنے کے حوالے سے اجلاس

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے شہر میں اربن فلڈنگ کنٹرول سسٹم کے قیام پر زور دیتے ہوئے کہاہے کہ نشیبی علاقوں کی نشاندہی کرکے سیورٹنل سسٹم کو فعال بنا کرانہیں لیاری اور ملیر ندی کے مزید پڑھیں

وزیراعلی سندھ

وزیراعلی سندھ کا نشیبی علاقوں سے سیلاب کے پانی کی نکاسی کو تیز کرنے کا حکم

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے ضلع انتظامیہ کو حکم دیا ہے کہ نشیبی علاقوں سے سیلاب کے پانی کی نکاسی کو تیز کریں۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلی مراد علی شاہ کی زیر صدارت وزیراعلی ہائوس میں کابینہ مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب

شدید بارشیں، وزیراعلی پنجاب کی نشیبی علاقوں سے جلد نکاسی آب ممکن بنانے کی ہدایت

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)لاہور سمیت موسلا دھار بارشوں کے دوران وزیراعلی پنجاب حمزہ شہبازنے نشیبی علاقوں سے جلد نکاسی آب ممکن بنانے کی ہدایت کر دی ،وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز نے لاہور سمیت دیگر شہروں کے کمشنرز اورڈپٹی کمشنرز کو مزید پڑھیں

نالہ لئی

نالہ لئی میں طغیانی کا خدشہ، عثمان بزدار نے متعلقہ اداروں کو الرٹ کر دیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلی عثمان بزدار نے راولپنڈی میں شدید بارش اور نالہ لئی میں طغیانی کے خدشہ کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو الرٹ کر تے ہوئے کہا کہ کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کیلئے انتظامیہ، پی ڈی ایم مزید پڑھیں

مہاراشٹرا

مہاراشٹرا میں بارشوں نے تباہی مچا دی،ہلاکتوں کی تعداد 136 ہوگئی

نئی دہلی (رپورٹنگ آن لائن) بھارت کی مغربی ریاست مہاراشٹر میں گزشتہ اڑھتالیس گھنٹوں کے دوران بارش سے متعلقہ واقعات میں ہلاکتوں کی تعداد 136 ہو گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مہاراشٹرا کے ریاستی ترجمان نے میڈیا کو مزید پڑھیں

وزیر اعلی پنجاب

وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کا انتظامیہ اور واسا کو الرٹ رہنے کا حکم

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلی عثمان بزدار نے لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں بارشوں کے باعث انتظامیہ اور واسا کو الرٹ رہنے کا حکم دے دیا، تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی جانب سے جاری ہدایات میں کہا مزید پڑھیں

وزیر اعلی پنجاب

وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کابارشوں کے باعث واسا اور انتظامیہ کو الرٹ رہنے کا حکم

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے بارشوں کے باعث واسا اور انتظامیہ کو الرٹ رہنے کا حکم دیتے ہوئے کہاکہ نشیبی علاقوں میں بارش کے پانی کی جلد نکاسی کو یقینی بنائی جائے، نکاسی آب مزید پڑھیں

بنگلادیش

بنگلادیش میں مون سون بارشوں سے ملک کی تقریبا ایک تہائی آبادی متاثر

ڈھاکہ (رپورٹنگ آن لائن ) بنگلادیش میں مون سون بارشوں کی وجہ سے سیلابی صورتحال پیدا ہونے سے ملک کی تقریبا ایک تہائی آبادی متاثر ہو گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بارشوں کے باعث بنگلادیش کے مزید پڑھیں

صوبائی وزیر بلدیات

صوبائی وزیر بلدیات کی متعلقہ اداروں کو فعال رہنے کی ہدایت

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) سندھ کے وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے متعلقہ اداروں کو ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ انڈر پاسز اور نشیبی علاقوں میں ترجیحی بنیادوں پر نکاسی آب کا کام کیا جائے، میونسپل کمشنرز مستقل طور مزید پڑھیں