وزیر اطلاعات سندھ

سندھ میں اس وقت35فیصد سے بھی زیادہ پانی کی کمی ہے،وزیر اطلاعات سندھ

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) وزیر اطلاعات سندھ ناصر شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں اس وقت35فیصد سے بھی زیادہ پانی کی کمی ہے،پانی کی تقسیم کے91کے معاہدے پر بھی عمل نہیں کیا جارہا ہے،ارسا اپنے اعلان پرعمل کرائے،دیکھتے ہیں ارسا مزید پڑھیں