بیرسٹر گوہر

پابندی کا خطرہ نہیں، سپریم کورٹ کہہ چکی پی ٹی آئی سیاسی پارٹی تھی، ہے اور رہے گی، عمر ایوب

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے ملک میں نئے انتخابات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی کا کوئی خطرہ نہیں ہے کیونکہ سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

سلیمان شہباز

نئے انتخابات کا فیصلہ الیکشن کمیشن نے کرنا ہے، فوج نے نہیں،سلیمان شہباز

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف کے بیٹے سلیمان شہباز نے کہا ہے کہ نئے انتخابات کا فیصلہ الیکشن کمیشن نے کرنا ہے، فوج نے نہیں۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے سلیمان مزید پڑھیں

میاں اسلم اقبال

ملک کو درپیش تمام مسائل کا حل نئے انتخابات میں ہے،نا اہل حکمران بھاگ رہے ہیں’میاں اسلم اقبال

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) سینئر صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال نے ملک ڈیفالٹ کی طرف جارہا ہے لیکن وفاق میں بیٹھے نالائقوں کو کوئی فکر نہیں،معیشت کی بد حالی کی وجہ سے پٹرول اور پٹرولیم مصنوعات منگوانے کے بھی مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

قوم کو بھنور سے نکالنے کیلئے عدلیہ شنوائی کرے، شاہ محمود قریشی

گجرات(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان اس وقت غلط سمت میں چل رہا ہے، ملک میں سیاسی بحران کی کیفیت ہے جس سے نکلنے کا واحد راستہ نئے انتخابات ہیں، مزید پڑھیں

شیخ رشید

نئے انتخابات پر معاملات طے پا گئے ہیں، شیخ رشید کا دعویٰ

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ضمنی الیکشن کے بجائے نئے الیکشن پر معاملات طے پا گئے ہیں، اکتوبر میں الیکشن کی تاریخ،نئے الیکشن کمیشن اور نگران حکومت کا فیصلہ مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر

نئے انتخابات کا فیصلہ حکومت نے کرنا ہے، جب کہا جائے گا کرا دینگے،چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ سب ہمارے دوست ہیں، نئے انتخابات کا فیصلہ حکومت نے کرنا ہے، الیکشن کمیشن آئین اور قانون کے مطابق فیصلے کرتا ہے، اگران فیصلوں سے کوئی مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ

ہم نے پی ٹی آئی کی حکومت خود حکومت کرنے کیلئے نہیں بلکہ نئے انتخابات کیلئے ہٹائی تھی، وفاقی وزیر داخلہ

فیصل آباد (آئی این پی )وفاقی وزیر داخلہ وصدر مسلم لیگ (ن) پنجاب رانا ثنااللہ خان نے کہا کہ ہم نے پی ٹی آئی کی حکومت خود حکومت کرنے کیلئے نہیں بلکہ نئے انتخابات کیلئے ہٹائی تھی کیونکہ ہمیں علم مزید پڑھیں

فیصل جاوید

پاکستان نئے انتخابات کی طرف جاتا دکھائی دے رہا ہے‘ فیصل جاوید

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید خان نے کہا ہے کہ پاکستان بہت جلد نئے انتخابات کی طرف جاتا دکھائی دے رہا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں فیصل جاوید مزید پڑھیں