ساجد خان

بابر اعظم بد قسمتی سے آؤٹ ہو گئے کوئی جان کر آؤٹ نہیں ہوتا، پیچ مشکل ہے یہاں بیٹنگ آسان نہیں ، ساجد خان

ملتان (رپورٹنگ آن لائن)ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان سپن بائولر ساجد خان نے کہا ہے کہ بابر اعظم بد قسمتی سے آؤٹ ہو گئے کوئی جان کر آؤٹ نہیں ہوتا، پیچ مشکل ہے یہاں بیٹنگ آسان نہیں ، سعود شکیل مزید پڑھیں

جوز بٹلر

“چیمپئینز ٹرافی؛ افغان ٹیم کیخلاف میچ کا بائیکاٹ مسئلے کا کوئی حل نہیں’جوز بٹلر بول پڑے

لندن (رپورٹنگ آن لائن )انگلش ٹیم کے کپتان جوز بٹلر کا کہنا ہے کہ چیمپئینز ٹرافی میچ کے دوران افغان ٹیم کا بائیکاٹ کرنا کوئی مسئلے کا حل نہیں اور ہم میگا ایونٹ کے دوران انکے خلاف میچ کھیلیں گے۔ مزید پڑھیں

شان مسعود

مزید ٹیسٹ میچز کھیلنا چاہتے ہیں، فارمیٹ مختلف ہے، ٹیسٹ میچز میں وقفے کے باعث مختلف چیلنجز آتے ہیں، شان مسعود

ملتان (رپورٹنگ آن لائن)قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا ہے کہ مزید ٹیسٹ میچز کھیلنا چاہتے ہیں، فارمیٹ مختلف ہے، ٹیسٹ میچز میں وقفے کے باعث مختلف چیلنجز آتے ہیں۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے مزید پڑھیں

پاکستان ٹیم

کلین سویپ،پاکستان ٹیم نے جنوبی افریقہ میں کارنامہ سرانجام دیدیا

جوہانسبرگ (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان جنوبی افریقا کو سیریز میں کلین سوئپ کرنے اور تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز ہرانے والی پہلی دنیا کی پہلی ٹیم بن گئی۔ جوہانسبرگ میں کھیلے گئے میچ میں پہلے پاکستان نے بیٹنگ کی مزید پڑھیں

شاہین آفریدی

شاہین آفریدی نے ٹی 20 انٹرنیشنلز میں 100 وکٹیں مکمل کرلیں

ڈربن (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے ٹی 20 انٹرنیشنلز میں 100 وکٹیں مکمل کرلیں۔انہوں نے کارنامہ ڈربن میں جنوبی افریقہ کے خلاف 3 ٹی 20 میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں انجام مزید پڑھیں

مائیکل وان

سابق انگلش کپتان مائیکل وان کی ٹیسٹ کرکٹ کو چار دن تک محدود کرنے کی تجویز

لندن (رپورٹنگ آن لائن)سابق انگلش کپتان مائیکل وان نے ٹیسٹ کرکٹ کو 4 دن تک محدود کرنے کی تجویز پیش کردی۔تفصیلات کے مطابق جاوید میانداد، مدثر نذر، ظہیر عباس، سنیل گاوسکر، سچن ٹنڈولکر، ویوین رچرڈ،مائیک گیٹنگ سمیت دنیا بھر کی مزید پڑھیں

محسن نقوی

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل جیتنے پر پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو مبارکباد

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل جیتنے پر پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں اور مینجمنٹ مزید پڑھیں