شہباز شریف

بجلی کی قیمت میں 3 روپے سے زائد اضافہ کے فیصلے کو مسترد کرتے ہیں’ شہباز شریف

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے بجلی کی قیمت میں 3 روپے سے زائد اضافہ کرنے کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران نیازی مہنگائی سے عوام کی زندگیاں چھیننے کے بجائے مستعفی مزید پڑھیں

مہنگائی

جنوری میں مہنگائی کی سالانہ شرح دو سال کی بلند ترین سطح 13 فیصد تک پہنچ گئی

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)وفاقی ادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق جنوری میں مہنگائی کی سالانہ شرح دو سال کی بلند ترین سطح 13 فیصد تک پہنچ گئی۔اعدادوشمار کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اور ٹرانسپورٹ کرایوں نے مہنگائی میں زیادہ مزید پڑھیں

شہبازگل

امریکی صدر کی صحافی کو گالی ، شہبازگل کی مریم صفدر پر تنقید

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹرشہباز گل نے کہا ہے کہ مہنگائی پر سوال پوچھنے پر امریکی صدر بائیڈن نے صحافی کو گندی گالیاں دے دیں لگتا ہے بائیڈن صاحب نے یہ حرکت اس مزید پڑھیں

ترجمان نون لیگ

مہنگائی سے عوام کا گلا کاٹ کر انصاف پر مضمون لکھنا منافقت ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن )پاکستان مسلم لیگ(ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مہنگائی سے عوام کا گلا کاٹ کر انصاف اور اصولوں کا مضمون لکھنا بے شرمی اور منافقت ہے، عمران صاحب دین اسلام اور اس مزید پڑھیں

سراج الحق

ملک میں مہنگائی اور کرپشن کی صورت میں آگ لگی ہوئی ہے،سراج الحق

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی اور کرپشن کی صورت میں آگ لگی ہوئی ہے، تمام حکومتوں نے پرانا نظام انصاف برقرار رکھا، سامراجی نظام میں کوئی بھی انصاف مزید پڑھیں