شیری رحمان

بھارت سندھ طاس معاہدہ معطل نہیں کر سکتا ، ماحولیات کے بجٹ میں اضافہ ہونا چاہئے، شیری رحمان

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سینیٹ میں پاکستان پیپلز پارٹی کی پارلیمانی لیڈر سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ بھارت نے پہلی بار پانی کو بطور ہتھیار استعمال کرنے کی کوشش کی، مگر ہم نے دنیا پر واضح کر دیا مزید پڑھیں