آصف زرداری

پارک لین ریفرنس ، آصف زرداری کی ایک روز عدالتی حاضری سے استشنیٰ کی درخواست منظور

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) احتساب عدالت اسلام آباد نے سابق صدر آصف زرداری کیخلاف پارک لین ریفرنس میں آئندہ سماعت پر ملزمان کے وکلا کی حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کیس کی سماعت کل جمعرات تک ملتوی کردی۔ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے مال روڈ کو ریڈ زون قرار دینے کے ایکٹ میں بہتری کیلئے رپورٹ طلب کرلی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے مال روڈ کو ریڈ زون قرار دینے کے ایکٹ میں بہتری کیلئے رپورٹ طلب کرتے ہوئے سماعت تین ہفتوں کے لئے ملتوی کردی ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی مزید پڑھیں

نفرت انگیزتقریر

کیپٹن(ر) صفدر کیخلاف نفرت انگیزتقریر کے کیس کی سماعت2دسمبر تک ملتوی

لاہور( رپورٹنگ آن لائن )ماتحت عدلیہ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن(ر) محمد صفدر کیخلاف نفرت انگیزتقریر کے کیس کی سماعت2دسمبر تک ملتوی کر تے آئندہ سماعت پر کیپٹن (ر)صفدر کے وکلا ء سے دلائل طلب کرلئے ۔ کیپٹن مزید پڑھیں

'شہباز شریف

منی لانڈرنگ کیس ‘شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں 21 ستمبر تک توسیع

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے اپوزیشن لیڈر شہباز کی منی لانڈرنگ ریفرنس میں درخواست ضمانت پر کارروائی تین ہفتوں کیلئے ملتوی کرنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے عبوری ضمانت میں 21 ستمبر تک توسیع کر دی۔لاہور ہائیکورٹ کے مزید پڑھیں

جامعہ سندھ

جامعہ سندھ،بی سی ایس اور بی ایس سافٹ ویئر/ بی سی آئی ٹی پارٹ تھری 2019ء کے سیکنڈ سیمسٹر کے پیپر 22 ستمبرکوہوں گے

حیدرآباد(ر پورٹنگ آن لائن)جامعہ سندھ کے کنٹرولر سیمسٹر امتحانات محمد معشوق صدیقی کے مطابق یونیورسٹی سے ملحقہ سرکاری و نجی کالجز کے بی سی ایس اور بی ایس سافٹ ویئر/ بی سی آئی ٹی پارٹ تھری 2019ء کے سیکنڈ سیمسٹر مزید پڑھیں

جامعہ کراچی

جامعہ کراچی بی ڈی ایس تھرڈ اور فائنل پروفیشنل سالانہ امتحانات 2020 ء کے ملتوی ہونے والے امتحانات کی نئی تاریخوں کا اعلان

کراچی(ر پورٹنگ آن لائن)ناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹر سید ظفر حسین کے مطابق بی ڈی ایس تھرڈ اور فائنل پروفیشنل سالانہ امتحانات 2020 ء کے ملتوی ہونے والے امتحانات کی نئی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بی مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

رمضان شوگر ملز ریفرنس کی سماعت یکم اکتوبر تک ملتوی ، حمزہ شہباز کو طبیعت ناساز ہونے کے باعث پیش نہ کیا جا سکا

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) احتساب عدالت نے رمضان شوگر ملز ریفرنس کی سماعت یکم اکتوبر تک ملتوی کر دی ، پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کو طبیعت ناساز ہونے کے باعث عدالت میں پیش نہ کیا جا مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کی وندر ڈیم تعمیر کیس میں نجی تعمیراتی کمپنی کو وکیل کرنے کی مہلت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ نے وندر ڈیم تعمیر کیس میں نجی تعمیراتی کمپنی کو وکیل کرنے کی مہلت دیتے ہوئے ریمارکس دئیے کہ ڈیم کے قومی منصوبے کو روک نہیں سکتے، منصوبے کی لاگت بڑھی تو تعمیراتی مزید پڑھیں

مہران یونیورسٹی

مہران یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی جامشورو، داخلہ ٹیسٹ 5 اور 6 ستمبر کو لینے کا اعلان

حیدر آباد (ر پورٹنگ آن لائن) مہران یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی جامشورو کے 26اور 27 اگست کی ملتوی کردہ کمپیوٹرائزڈ داخلہ ٹیسٹ بالترتیب 5 اور 6 ستمبر کو لیے جائیں گے، جن امیدواروں کا داخلہ ٹیسٹ 26 اور 27 مزید پڑھیں