اسکول

بلوچستان میں کورونا وائرس کے پیش نظر بند کئے جانے والے اسکول آج سے کھلیں گے

کوئٹہ(ر پورٹنگ آن لائن)بلوچستان میں کورونا وائرس کے پیش نظر بند کئے جانے والے اسکول آج سے کھلیں گے جبکہ استاتذہ، عملے یا طلباء میں کورونا وائرس کی تصدیق ہونے پر سکول بند کرنے کی بجائے متاثرہ افراد کو 14دن مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

روزگار بچائو سکیم،14لاکھ سے زائد ملازمین نے فائدہ اٹھایا،اسٹیٹ بینک

کراچی(ر پورٹنگ آن لائن)اسٹیٹ بینک کی روزگار تحفظ قرضوں کی اسکیم کے تحت اب تک 14 لاکھ 27 ہزار97ملازمین نے فائدہ اٹھالیا ہے ۔ اسٹیٹ بینک نے کورونا کے باعث پیدا ہونے والی معاشی مشکلات اور بے روزگاری روکنے کیلئے مزید پڑھیں

پی آئی اے

جعلی ڈگریوں کی وجہ سے 760 پی آئی اے کے ملازمین اب تک ملازمت سے برخاست

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سینیٹ کو حکومت نے آگاہ کیا ہے کہ جعلی ڈگریوں کی وجہ سے 760 پی آئی اے کے ملازمین کو اب تک ملازمت سے برخاست کیا گیا ہے، تاہم 127 ملازمین کے خلاف محکمانہ کاروائی زیر عمل مزید پڑھیں

ٹائم سکیل پرموشن

پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کی ٹائم سکیل پرموشن کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

نیوز رپورٹر۔۔۔ پنجاب حکومت نے گریڈ 16 سے 21 تک کی ملازمین کو ٹائم سکیل پرموشن دینے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔ فنانس ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے تحت گریڈ 16 سے 21 تک کے ملازمین مزید پڑھیں

ریلوے خسارہ از خود نوٹس کیس

ریلوے خسارہ از خود نوٹس کیس کی سماعت :شیخ رشید کے بیان پر چیف جسٹس کا اظہار حیرانگی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے ریلوے خسارہ ازخودنوٹس کی سماعت کے موقع پر وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کے بیان پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دئیے ہیں کہ شیخ مزید پڑھیں

جے ایس بینک

جے ایس بینک روزگار اسکیم کے تحت قرضے فراہم کرنے والا سب سے بڑا بینک بن گیا

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)جے ایس بینک ،اسٹیٹ بینک آ ف پاکستان کی روزگار اور ری فنانس اسکیم کے تحت ایس ایم ای اور چھوٹے کارپوریٹ اداروں کو قرضے فراہم کرنے والا سب سے بڑا بینک بن گیا ہے ۔ اسٹیٹ مزید پڑھیں

حکومت پنجاب

حکومت پنجاب نے ہنگامی بنیادوں پر بلڈنگ انسپکٹرز کی نئی تعیناتیوں کا حکم جاری کردیا

سرگودھا (آن لائن) بلدیاتی اداروں میں سیاسی اور بااثر شخصیات کے ایماء پر بلڈنگ انسپکٹروں کی پرکشش پوسٹوں پر غیر قانونی تعینات ملازمین کی وجہ سے اربوں روپے کی کمرشل، زرعی اور گھریلو نقشہ جات کی فیسوں میں سرکار کو مزید پڑھیں