فری میڈیکل کیمپ

المصطفیٰ ہسپتال گلشن اقبال میں ہونٹ وتالوکٹے بچوں کے آپریشن کافری میڈیکل کیمپ کاانعقاد

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام ،المصطفیٰ میڈیکل سینٹرگلشن اقبال میں سرپرست اعلیٰ المصطفیٰ ڈاکٹرحاجی محمدحنیف طیب کی سرپرستی میں ہونٹ وتالوکٹے بچوں کے فری آپریشن کیمپ کے دوسرے روزسندھ کے مختلف علاقوں سے آئے ہوئے بچوں مزید پڑھیں

سرفراز احمد

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک ندیم عمر نے سرفراز احمد کوٹیم کا کوچ مقرر کر دیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک ندیم عمر نے سابق کپتان سرفراز احمد کو نئی ذمہ داریاں سونپتے ہوئے ٹیم کا کوچ مقرر کر دیا۔ سرفراز احمد پی ایس ایل میں 2016 کے افتتاحی ایڈیشن کے بعد پہلی مزید پڑھیں

معین خان

سچن ٹنڈولکر اور گنگولی بھارتی بورڈ کو ٹیم بھیجنے پر تیار کریں،معین خان

کراچی (رپورٹںگ آن لائن)سابق پاکستانی کپتان معین خان نے سچن ٹنڈولکر اور گنگولی سمیت دیگر اسٹار کرکٹرز پر زور دیا ہے کہ وہ بھارتی بورڈ کو سمجھائیں کہ کرکٹ کو سیاست سے دور رکھے۔بی سی سی آئی نے 2025 میں مزید پڑھیں

معین خان

معین خان کی پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی میں شمولیت کا امکان

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کی دوڑ میں معین خان بھی شامل ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق کپتان سے ایک حکومتی شخصیت نے رابطہ کیا ہے،معین خان پیر کو اسلام آباد جائیں گے،انھیں بطور رکن گورننگ مزید پڑھیں

معین خان

ایشیاکپ،پاکستان نے سری لنکا کو اچھے مارجن سے نہ ہرایا تو باہر ہوجائیگا،معین خان

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)سابق ٹیسٹ کرکٹر معین خان نے ایشیا گروپ کے سپر فور مرحلے میں قومی ٹیم کی بھارت کے ہاتھوں بدترین شکست پر کہا ہے کہ پاکستان کو سری لنکا کو لازمی طور پر اچھے مارجن سے میچ مزید پڑھیں

معین خان

گلیڈی ایٹرز کے ہیڈ کوچ معین خان کی کپتان سرفراز کی کارکردگی پر تنقید

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کے سیزن فور کی فاتح ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ہیڈکوچ معین خان نے کپتان سرفراز احمد کو ناقص کارکردگی پر آڑے ہاتھوں لے لیا، مسلسل چوتھے سال ایونٹ کے پلے آف مزید پڑھیں

قومی ٹیسٹ ٹیم

انگلینڈ سیریز:پاکستانی سابق کرکٹرز کاقومی ٹیسٹ ٹیم پر اعتماد کا اظہار

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن)پاکستان اور انگلینڈ کے مابین تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا آغاز 5 اگست بدھ سے ہوگا۔ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ میں شامل سیریز سے قبل پاکستان کرکٹ کے معروف اسٹارز نے اظہر مزید پڑھیں