ضلع کوہسار

مری کو ضلع بنانے کا فیصلہ،نیا نام ضلع کوہسار رکھنے کی تجویز

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) مری کو ضلع بنانے کے بعد نیا نام ضلع کوہسار رکھنے اور سیاحتی علاقے کیلئے کوہسار ڈویلپمنٹ اتھارٹی قائم کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے ضلع کے قیام اور کوہسار ڈویلپمنٹ مزید پڑھیں

شہباز گل

مری کی تمام مین شاہراہوں کو ٹریفک کے لیے کلیئر کر دیا گیاہے،معاون خصوصی شہباز گل

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ مری کی تمام مین شاہراہوں کو ٹریفک کے لیے کلیئر کر دیا گیا ہے۔ اتوار کو اپنے ایک ٹویٹ میں شہباز مزید پڑھیں

وزیر اعلی پنجاب

وزیر اعلی پنجاب کا مری کے متاثرہ علاقے کا فضائی دورہ ، امدادی سرگرمیوں کاجائزہ لیا

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن ) وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدارنے مری کے متاثرہ علاقے کا فضائی دورہ کیا اور متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں کاجائزہ لیا۔ اتوار کو وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار امدادی کارروائیوں کا جائزہ لینے مری پہنچ گئے، مزید پڑھیں

وزیر اعظم

وزیراعظم کا سانحہ مری میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی افسوس کا اظہار

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انہیں مری اور ملحقہ علاقوں میں سیاحوں کے جاں بحق ہونے کا شدید افسوس ہوا ہے۔ ہفتہ کو سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان مزید پڑھیں

رحمان ملک

سینیٹر رحمان ملک نے مری میں سیاحوں کی اموات پر اظہار افسوس، انکوائری کمیٹی تشکیل دینے کا مطالبہ

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) سابق وزیرداخلہ سینیٹر رحمان ملک نے مری میں سیاحوں کی اموات پر اظہار افسوس کرتے ہوئے انکوائری کمیٹی تشکیل دینے کا مطالبہ کر دیا ۔ اپنے بیان میں رحمان ملک نے کہا مری مزید پڑھیں

فواد چوہدری

فواد چودھری کی عوام سے بالائی علاقوں کی سیر کا پلان موخر کرنے کی اپیل

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے عوام سے بالائی علاقوں کی سیر کا پلان کچھ دنوں کیلئے موخر کرنے کی اپیل کر تے ہوئے کہا ہے کہ مری اور دیگر بالائی مقامات مزید پڑھیں

سیاحتی مقامات

پنجاب میں 8سے16 مئی تک مری اور پنجاب کے دیگر سیاحتی مقامات بند رہیں گے

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پنجاب میں 8سے16 مئی تک مری اور پنجاب کے دیگر سیاحتی مقامات بند رہیں گے۔ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے شہریوں سے اپیل ہے کہ وہ مری یا دیگر مقامات کا رخ نہ کریں۔ انہوں نے مزید پڑھیں