مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب کا الیکشن کمیشن سے وزیراعظم اور وزیراعلی پنجاب کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے الیکشن کمیشن سے وزیراعظم اور وزیراعلی پنجاب کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ووٹ اور الیکشن کمیشن کے عملے کی چوری کے مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا گیلانی کی شہباز شریف سے ملاقات، سینیٹ الیکشن پر تبادلہ خیال

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) سینیٹ الیکشن میں پی ڈی ایم کے مشترکہ امیدوار یوسف رضا گیلانی نے شہباز شریف سے ملاقات کی ہے جس میں سینیٹ الیکشن اور حلقہ این اے 75 کے ضمنی انتخاب پر بات چیت کی گئی ہے۔ مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

ضمنی الیکشن میں دھاندلی کی کوشش، 20 پریذائیڈنگ افسران کو اغوا کیا گیا، مریم اورنگزیب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) ترجمان پاکستان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ضمنی الیکشن میں دھاندلی کی کوشش کی گئی، آٹا چوری کرنیوالوں نے 20 پریذائیڈنگ افسران کو اغوا کیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے مزید پڑھیں

شہباز گل

ہم دوبارہ الیکشن کرانے کیلئے تیار ہیں، شہباز گل

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ ہم دوبارہ الیکشن کرانے کیلئے تیار ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز گل نے اپوزیشن کے دوبارہ الیکشن کروانے کے مطالبے پر کہا کہ مزید پڑھیں

'مریم اورنگزیب

وقت آگیا عوام آٹا، چینی، بجلی چوروں کو ووٹ کی طاقت سے شکست دیں’مریم اورنگزیب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سیالکوٹ، گوجرانوالہ، نوشہرہ کے عوام مہنگائی کرنیوالوں سے ووٹ کے ذریعے بدلہ لیں، وقت آگیا عوام آٹا، چینی، بجلی، گیس چوروں کو ووٹ کی طاقت سے مزید پڑھیں

شہباز شریف

شہباز شریف نے سینیٹ انتخابات 2021 کےلئے پارٹی امیدواروں کو ٹکٹوں کی حتمی فہرست پر دستخط کر دیئے

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)صدر مسلم لیگ نون میاں شہباز شریف نے سینیٹ انتخابات 2021 کےلئے پارٹی امیدواروں کو ٹکٹوں کی حتمی فہرست پر دستخط کر دیئے، جج کی اجازت کے بعد کوٹ لکھپت جیل میں ہی ان سے دستخط مزید پڑھیں

بیرسٹر شہزاد اکبر

میری برطانیہ میں ملاقاتیں قوم کا پیسہ بچانے کےلئے تھیں،بیرسٹر شہزاد اکبر

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب و داخلہ بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ مریم اورنگزیب کی گالم گلوچ ان کے لیڈران کی بوکھلاہٹ اور ان کی اپنی جھنجھلاہٹ کا ثبوت ہے، میری برطانیہ میں مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

ملک میں حکومت نہیں، کمیشن خود مسلط ہیں، ہر معاملے پر تحقیقات کےلئے کمیشن بنایا گیا، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) ترجمان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک میں حکومت نہیں، کمیشن خود مسلط ہیں، ہر معاملے پر تحقیقات کےلئے کمیشن بنایا گیا، جس پر ان کی اپنی کابینہ کے کمیشن لینے مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

عمران صاحب کے خلاف سینٹ ٹکٹ بیچنے پر ان کی اپنی جماعت نے بغاوت کردی ہے ،مریم اورنگزیب

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب کے خلاف سینٹ ٹکٹ بیچنے پر ان کی اپنی جماعت نے بغاوت کردی ہے ،پارٹی کی بغاوت نے عمران مزید پڑھیں