خواجہ سعد رفیق

آئین کے مطابق مردم شماری کے بعد الیکشن ہوگا’خواجہ سعد رفیق

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ آئین کہتا مردم شماری کے بعد الیکشن ہوگا ،عمران خان سے کیسے بات کریں وہ تو 11ہزار وولٹ کا کرنٹ مارتے ہیں۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے خواجہ مزید پڑھیں

شرجیل میمن

چاہتے ہیں سب کو مردم شماری پر اعتماد ہو کہ انہیں گنا گیا ہے: شرجیل میمن

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ ہم چاہتے ہیں کہ سب کو مردم شماری پر اعتماد ہو، سب کو اطمینان ہو کہ انہیں گنا گیا ہے، سندھ حکومت کے پاس بھی ڈیٹا ہو مزید پڑھیں

فاروق ستار

پیپلزپارٹی کا مردم شماری سے کوئی تعلق نہیں، اس نے جوگنتی پوری کرنی تھی وہ پہلے ہی کرلی،فاروق ستار

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) رہنما ایم کیو ایم فاروق ستار نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کا مردم شماری سے کوئی تعلق نہیں، پیپلزپارٹی نے جوگنتی پوری کرنی تھی وہ پہلے ہی کرلی۔جمعرات کے روز پریس کانفرنس کرتے ہوئے رہنما مزید پڑھیں

سعید غنی

بدقسمتی سے ملک میں وقت پر مردم شماری نہیں ہوتی، سعید غنی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)وزیر محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے ملک میں وقت پر مردم شماری نہیں ہوتی۔سعید غنی نے ڈیجیٹل مردم شماری سے متعلق تربیتی پروگرام کا افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے مزید پڑھیں

مردم شماری

وفاقی حکومت کا ملک بھر میں مردم شماری کرانے کا فیصلہ‘عام انتخابات کا انعقاد التواء میں پڑنے کا خدشہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی حکومت کی جانب سے یکم اگست سے ملک بھر میں ساتویں مردم شماری کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کی وجہ سے ملک بھر میں عام انتخابات کا انعقاد التواء میں پڑنے کا خدشہ مزید پڑھیں

مردم شماری

پیپلز پارٹی کے پاس جلد نہ مقامی اور نہ ہی صوبائی حکومت بچے گی۔ مردم شماری کراچی کا دیرینہ مسئلہ ہے جس پر سیاست کی گئی،اسدعمر

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ سندھ میں وہ حکومت مسلط ہے جو کچھ بھی نہیں کرتی۔ کراچی میں زیادہ تر منصوبے تو وفاق کے ہیں۔پیپلز پارٹی کے پاس جلد نہ مقامی مزید پڑھیں

خرم شیر زمان

مردم شماری کے بعد سندھ میں تعلیمی اداروں کو بھی دیکھا جائے گا، خرم شیر زمان

کراچی (رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ مردم شماری کے بعد سندھ میں تعلیمی اداروں کو بھی دیکھا جائے گا، بلوچستان میں زلزلے کی خبر افسوسناک ہے، بلوچستان حکومت زلزلے مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان

مردم شماری کیلئے تمام اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیا جائے گا ، وز یر ِ اعظم

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مردم شماری کیلئے تمام اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیا جائے گا، الیکٹرانک ووٹنگ مشین انتخابی عمل میں شفافیت لے کر آئے گی ، پاکستان میں مزید پڑھیں