سپریم کورٹ

آئینی بینچ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق درخواست خارج کردی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر کی مدت ملازمت میں توسیع کے خلاف درخواست خارج کردی۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ نے آرمی چیف جنرل مزید پڑھیں

حافظ حمد اللہ

مدت ملازمت میں توسیع: چھوٹے صاحب کی کرسی کی مضبوطی بڑے صاحب کی کرسی کی مضبوطی میں ہے،حافظ حمداللہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) جمعیت علما اسلام (ف) کے رہنما حافظ حمداللہ نے کہاہے کہ مدت ملازمت میں توسیع: چھوٹے صاحب کی کرسی کی مضبوطی بڑے صاحب کی کرسی کی مضبوطی میں ہے، حکومت 1973 کے آئین کو مزید پڑھیں

خواجہ آصف

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع والا سلسلہ ختم کردیا، خواجہ آصف

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آرمی ایکٹ میں ترمیم کرکے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع والے سلسلہ ختم کرکے باقاعدہ عہدے کی مدت مقرر کی ہے،پی ٹی آئی حکومت میں آرمی چیف مزید پڑھیں

پارلیمانی پارٹی

مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی نے افواج کے سربراہان کی مدت ملازمت میں توسیع کی تجویز منظور کرلی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)مسلم لیگ (ن)کی پارلیمانی پارٹی نے مسلح افواج کے سربراہان کی مدت ملازمت میں توسیع کی ترمیم منظور کر لی جبکہ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ انتشار پھیلانے ،ملک کو دیوالیہ کرنے کے دہانے مزید پڑھیں

عافیہ صدیقی

عافیہ صدیقی کی وطن واپسی کی درخواست، ایڈیشنل اٹارنی جنرل کی پانچ ہفتوں کی مہلت کی استدعا مسترد

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل منور اقبال دوگل کی 5 ہفتوں کی مہلت دینے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ مزید پڑھیں

قمر زمان قائرہ

چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع کا فیصلہ سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے،قمر زمان قائرہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما قمرالزمان کائرہ نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت کے کچھ لوگ چیف جسٹس کو توسیع دینا چاہتے ہیں،توسیع دینے کا فیصلہ سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے۔ قمرالزمان کائرہ نے ایک انٹرویومیںکہاکہ حکومت کی مزید پڑھیں

حماد اظہر

عمران خان نے موجودہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی کوئی بات نہیں کی،حماد اظہر

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) سابق وفاقی وزیر و تحریک انصاف وسطی پنجاب کے صدر حماد اظہر نے کہا ہے کہ ملک اس وقت ڈیفالٹ کے قریب ہے ،اسٹیٹ بنک ڈالر نہ ہونے کی وجہ سے امپورٹرز کی ایل سی نہیں کھول مزید پڑھیں

وزیر دفاع

ممکن ہے نئے آرمی چیف کی تعیناتی سے قبل ہی انتخابات کروا دئیے جائیں، وزیر دفاع

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیر دفاع خواجہ آصف نے واضح کیا ہے کہ رواں برس پاکستان کی بری فوج کے نئے سربراہ کی تعیناتی سے قبل ہی ملک میں عام انتخابات کا امکان مسترد نہیں کیا جا سکتا،آرمی چیف جنرل مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال کی نرسنگ سپرنٹنڈنٹ رقیہ بانو ریٹائرڈ، مقررین کا شاندار الفاظ میں خراج تحسین

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)جنرل ہسپتال کی نرسنگ سپرنٹنڈنٹ رقیہ بانو 39برس تک محکمہ صحت سے وابستہ رہنے کے بعد مدت ملازمت مکمل ہونے پر ریٹائر ہو گئیں اور انہوں نے ریٹائرمنٹ پر اپنی ساتھیوں کو پر وقار ظہرانہ دے کر نئی مزید پڑھیں