لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کی نابینا خاتون ملازمہ کی درخواست سماعت کیلئے مقررکرنے کی ہدایت

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے نابینا خاتون ملازمہ کی درخواست سماعت کے لیے مقررکرنے کی ہدایت کر دی۔ تفصیلات کے مطابق لاہورہائی کورٹ میں محکمہ صحت کی نابینا خاتون ملازمہ 11 ماہ کی تنخواہیں ادا نہ کرنے کیخلاف مزید پڑھیں

پرنسپل جنرل ہسپتال

سرکاری ادویات بازار سے برامد، پرنسپل جنرل ہسپتال نے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)محکمہ صحت ڈرگ کنٹرول ونگ ٹیم نے چھاپے کے دوران لاہور کے ایک میڈیکل سٹور سے سرکاری ادویات برامد کر لیں۔ اس حوالے سے میڈیا پر نشر خبر کا پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر مزید پڑھیں

حسن مرتضی

نااہل وزیراعظم اور بے توقیر وزیراعلی نے ملک کو تباہ کردیا، حسن مرتضی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) سیکرٹری پیپلزپارٹی وسطی پنجاب حسن مرتضی نے کہا ہے کہ نااہل وزیراعظم اور بے توقیر وزیراعلی نے ملک کو تباہ کردیا ہے، پاکستان پیپلزپارٹی محکمہ صحت کے ملازمین کیساتھ ہے، ہم نے ملازمین کی تنخواہوں مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال کی نرسنگ سپرنٹنڈنٹ رقیہ بانو ریٹائرڈ، مقررین کا شاندار الفاظ میں خراج تحسین

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)جنرل ہسپتال کی نرسنگ سپرنٹنڈنٹ رقیہ بانو 39برس تک محکمہ صحت سے وابستہ رہنے کے بعد مدت ملازمت مکمل ہونے پر ریٹائر ہو گئیں اور انہوں نے ریٹائرمنٹ پر اپنی ساتھیوں کو پر وقار ظہرانہ دے کر نئی مزید پڑھیں

ڈینگی

ملک میں ڈینگی کے وار جاری، پنجاب میں مزید 3مریض دم توڑ گئے

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) ملک میں ڈینگی کے وار جاری ہیں۔ پنجاب میں مزید 3افراد زندگی کی بازی ہار گئے جبکہ اسلام آباد اور حیدرآباد میں بھی ڈینگی کے مریضوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ صحت کے مطابق پنجاب میں مزید پڑھیں

ویکسین لگانے والے محکمہ صحت کے ویکسینیٹرز کی بڑی تعداد نے خود ویکسین نہ لگوائی۔بڑاانکشاف سامنے آگیا

شہباز اکمل جندران۔۔۔ ملک بھر کی طرح ان دنوں پنجاب میں کووڈ 19 کی ویکسینیشن پر زور دیا جارہاہے۔اور عوام کو ویکسینیشن کے لیے مجبور کرنے کی خاطر مختلف نوعیت پابندیاں عائد کی جارہی ہیں۔ ایک طرف فیول سٹیشنز پر مزید پڑھیں

کورونا ویکسینیشن

پنجاب کے پانچ اضلاع میں کل 26 جولائی سے گھر گھرکورونا ویکسینیشن کیلئے محکمہ صحت نے ٹیمیں تشکیل دیدیں

سرگودھا(رپورٹنگ آن لائن)پنجاب کے پانچ اضلاع میں کل 26 جولائی سے گھر گھرکورونا ویکسینیشن کے لئے محکمہ صحت نے ٹیمیں تشکیل دیدیں۔زرائع کے مطابق پنجاب کی پانچ اضلاع لاہور، فیصل آباد، گوجرانوالہ، ملتان اور راولپنڈی میں گھر گھر کورونا ویکسینیشن مزید پڑھیں

ڈاکٹر یاسمین راشد

آئندہ مالی سال محکمہ صحت کے دونوں شعبوں کا بجٹ بڑھا کر 300ارب سے زائد رکھاجائیگا’ یاسمین راشد

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال محکمہ صحت کے دونوں شعبوں کا بجٹ 283 ارب روپے سے بڑھا کر 300ارب سے زیادہ کیا جائے گا، دسمبر تک پنجاب کے تمام مزید پڑھیں