مصطفی کمال

سیاستدانوں کیساتھ ساتھ پوری قوم پاکستان کی بہتری کیلئے کام کرے، مصطفی کمال

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئررہنما سیدمصطفی کمال نے کہا ہے کہ سیاست دانوں کے ساتھ ساتھ پوری قوم پاکستان کی بہتری کے لیے کام کرے۔سعودی عرب میں مصطفی کمال نے اعزازی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

خالد مقبول صدیقی

ملک اس طرح نہیں چل سکتا جس طرح چلایا جا رہا ہے، خالد مقبول صدیقی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے چیئرمین خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ جس طرح ملک چلایا جا رہا ہے اس طرح نہیں چل سکتا۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ یہ جاگیردارانہ جمہوریت پاکستان مزید پڑھیں

ایم کیوایم

ایم کیوایم کا وزیراعظم سے پی پی سے معاہدے پر بطور ضمانتی کردار ادا کرنے کا مطالبہ، گورنر سندھ کی جلد تقرری اور معاہدے پر عملدرآمد تیز کرنے پر زور

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے وزیراعظم سے پی پی سے معاہدے پر بطور ضمانتی کردار ادا کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے گورنر سندھ کی جلد تقرری اور معاہدے پر عملدرآمد تیز کرنے پر زور دیا ہے جبکہ مزید پڑھیں

امین الحق

سرپرائز کا اعلان ماضی میں ہوا جس کا نتیجہ صفر نکلا‘ امین الحق

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر امین الحق کاکہناہے کہ سرپرائز کا اعلان ماضی میں ہوا جس کا نتیجہ صفر نکلا۔ پارلیمنٹ ہاوس میں میڈیا سے گفتگو میں امین الحق نے کہا کہ مزید پڑھیں

خالد مقبول صدیقی

ہم نے ماضی میں کبھی کسی سے اتنا کچھ نہیں منوایا جتنا پیپلز پارٹی سے آج منوایا‘ خالد مقبول صدیقی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے ایم کیو ایم نے ماضی میں کبھی کسی سے اتنا کچھ نہیں منوایا جتنا پیپلز پارٹی سے آج منوایا جبکہ وفاق سے الگ اور صوبے مزید پڑھیں

خالد مقبول صدیقی

نمبرز پورے ہونا کوئی انہونی بات نہیں‘ خالد مقبول صدیقی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) کے کنوینئر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کہتے ہیں کہ نمبرز پورے ہونا کوئی انہونی بات نہیں ہے‘تمام تر طریقہ واردات کے باوجود 10 سیٹوں کا فرق ہے، 2018 کےالیکشن میں مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

ایم کیو ایم اور اپوزیشن کے درمیان معاہدہ طے پا نے پر بلاول کا اظہار مسرت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ایم کیو ایم اوراپوزیشن کے درمیان معاہدے پر خوشی سے نہال ہیں۔متحدہ قومی موومنٹ پاکستان اور متحدہ اپوزیشن کے درمیان حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر مزید پڑھیں

ایم کیو ایم

تحریک عدم اعتماد کی مخالفت کی جائے یا حمایت؟….ایم کیو ایم کے رہنما اختلافات کا شکار

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنماوں کے درمیان اختلافات ہونے لگے ہیں۔ اس حوالے سے نجی ٹی وی کا اپنی رپورٹ میں کہنا ہے کہ تحریک عدم مزید پڑھیں

فیصل سبزواری

صوبہ بننا زمین کی نہیں اختیارات کی تقسیم ہے، فیصل سبزواری

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما فیصل سبزواری نے کہا ہے کہ صوبہ بننا زمین کی نہیں اختیارات کی تقسیم ہے، یہاں ہر زبان بولنے والا رہتا ہے سب کے مسائل یکساں ہیں۔ پیر کو متحدہ قومی مزید پڑھیں