وزیراعظم

گلوبل وارمنگ سے بچنے کیلئے زیادہ سے زیادہ درخت لگانا ناگزیر ہے، وزیراعظم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ماضی میں درخت لگانے پر توجہ نہیں دی گئی، گلوبل وارمنگ سے بچنے کیلئے زیادہ سے زیادہ درخت لگانا ناگزیر ہے، آنے والی نسلوں کو آلودگی سے پاک مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب

سابق حکمران صوبے کا دیوالیہ کر چکے، اپوزیشن پنجاب کے عوام کی ترقی نہیں چاہتی،وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن پنجاب کے عوام کی ترقی نہیں چا ہتی، ماضی میں کاغذات میں ترقی ہوتی رہی، عوام ترقی کیلئے ترستے رہے، سابق حکمران غلط پالیسیوں اور نمائشی منصوبوں سے مزید پڑھیں

شہباز گل

ماضی میں ملک کے حکمران رہنے والوں کو بھاگنے کی بہت جلدی ہے،شہباز گل

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ ماضی میں ملک کے حکمران رہنے والوں کو بھاگنے کی بہت جلدی ہے، ایسے بھاگ رہے ہیں جیسے چور چوری کے بعد بھاگتا ہے، شہباز شریف مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

ماضی کے حکمرانوں کے منافقانہ رویئے دور دراز علاقوں کی محرومیوں کا باعث بنے، فردوس عاشق اعوان

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) معاون خصوصی اطلاعات پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ماضی کے حکمرانوں کے منافقانہ رویئے دور دراز علاقوں کی محرومیوں کا باعث بنے، پنجاب کے پسماندہ علاقوں کو ان کا چھینا گیا حق دے مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب

ماضی میں پورے جنوبی پنجاب کو ترقی سے محروم رکھا گیا، وزیراعلی پنجاب

تونسہ(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ماضی میں تونسہ ہی نہیں پورے جنوبی پنجاب کو ترقی سے محروم رکھا گیا ، پسماندہ علاقوں میں اب ڈیم، اسپتال اور اسکول بھی بنیں گے،کوہ سلیمان میں 132 مزید پڑھیں

پروفیسر الفرید ظفر

کوروناوائرس کیخلاف حکومت کی ویکسینیشن مہم انتہائی مستحسن اقدام ہے:پروفیسر الفرید ظفر

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ و لاہور جنرل ہسپتال پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر نے کہا کہ دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کورونا کی وبا اپنی نئی شکل میں پھیل چکی ہے لیکن ضرورت مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

سینیٹ الیکشن ماضی کے طریقہ کار کے مطابق ہونگے، صدارتی ریفرنس کی حیثیت ختم ہوگئی،شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات ماضی کے طریقہ کار کے مطابق ہونگے، سپریم کورٹ فیصلے کے بعد صدارتی ریفرنس کی حیثیت ختم مزید پڑھیں

پنجاب حکومت

پنجاب حکومت نے ایس پیز اور ڈی ایس پیز کی ترقیوں کے لئے سروس رولز کی منظوری دیدی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ماضی کے شوبازوں نے پولیس فورس کی وردی تو تبدیل کی مگر پولیس اصلاحات کے لئے کوئی اقدامات نہ کئے۔ سماجی رابطے کی ویب مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب

لوٹ مار کا دور کبھی واپس نہیں آئے گا، وزیراعلی پنجاب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ماضی کے حکمرانوں نے تمام اختیارات اپنی ذات تک محدود کیے رکھے، لوٹ مار کا دور کبھی واپس نہیں آئے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب سے ن لیگ مزید پڑھیں

مرتضی وہاب

ماضی میں کراچی کیلئے کیے گئے اعلانات پورے نہیں ہوئے، ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ ماضی میں کراچی کیلئے کیے گئے اعلانات پورے نہیں ہوئے، وفاقی وزرا نے کہا 62 فیصد وفاق اور38 فیصد سندھ حکومت کا ہے، وزیراعلی سندھ نے تو 802 مزید پڑھیں