لاہور ہائی کورٹ

پٹرول کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر کمی نہ کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعظم شہباز شریف کی سفارش کے باوجود پٹرول کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر کمی نہ کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں درخواست اظہر صدیق کی جانب مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

ملک میں جاری غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) ملک میں جاری غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ عدالت عالیہ میں متفرق درخواست جوڈیشل ایکٹوزم پینل کی جانب سے دائر کی گئی۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

عدالتی کارروائی کی نشریات کیخلاف پیمرا کا نوٹیفکیشن لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) عدالتی کارروائی کی نشریات کیخلاف پیمرا کے نوٹیفکیشن کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ عدالت عالیہ میں درخواست شہری مشکور حسین نے ایڈووکیٹ ندیم سرور کی وساطت سے دائر کی، درخواست میں مزید پڑھیں

پرویز الٰہی

چودھری پرویز الہی کولاہورہائیکورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا،بھرتیوں کیس میں ضمانت منظور

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب اسمبلی میں بھرتیوں کے کیس میں سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویزالہی کی درخواست ضمانت منظورکرلی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سلطان تنویر نے محفوظ فیصلہ سنا دیا، پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کا پنجاب حکومت کو ججز کی تعیناتی کیلئے آخری موقع

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو ججز کی تعنیاتی کے لیے آخری موقع دیتے ہوئے حکم دیا کہ وزیراعلی پنجاب اور کابینہ آئندہ سماعت تک ججز کی تعنیاتی کے نوٹیفکیشن جاری کریں، اگر آئندہ سماعت تک مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

پی پی 137 سے مسلم لیگ ن کے رانا ارشد کی جیت کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 137 ننکانہ صاحب سے مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ارشد کی جیت کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا۔ جسٹس شاہد کریم نے محمد عاطف کی درخواست مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

طلبہ کو موٹرسائیکلوں کی فراہمی کی سکیم ماحولیاتی این او سی سے مشروط

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے طلبہ کو موٹرسائیکلوں کی فراہمی کی سکیم ماحولیاتی این او سی سے مشروط کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ میں تدارک سموگ سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی، جسٹس شاہد کریم نے شہری ہارون فاروق و مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

گندم کی نئی قیمت کے تعین کا معاملہ، لاہور ہائیکورٹ کی سرکاری وکیل کو جواب جمع کرانے کی مہلت

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے گندم کی نئی قیمت مقرر کرنے کیلئے درخواست پر سرکاری وکیل کو جواب جمع کروانے کی مہلت دے دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے مزید پڑھیں

فواد چودھری

ظل شاہ قتل کیس، فواد چودھری کی عبوری ضمانت منظور

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے ظل شاہ قتل کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی ضمانت قبل ازگرفتاری منظوری کر لی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوار الحق پنوں نے فواد چودھری کی عبوری ضمانت کی درخواست مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

گندم سکینڈل کی نیب سے تحقیقات کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) گندم سکینڈل کی نیب سے تحقیقات کرانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست شہری مشکور حسین نے ندیم سرور ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کی ہے، درخواست میں وزیراعظم بذریعہ پرنسپل مزید پڑھیں