جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال: 12ماہ کے دوران 19 لاکھ سے زائد مریضوں کا علاج معالجہ کیا گیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)لاہور جنرل ہسپتال کے پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر اور ایم ایس ڈاکٹر عامر غفور مفتی نے سالانہ کارکردگی رپورٹ جاری کر دی جن کے مطابق شعبہ ایمرجنسی اور آؤٹ ڈور میں مجموعی طور پر1903930مریضوں کو مزید پڑھیں

قومی صحت کارڈ

قومی صحت کارڈ: جنرل ہسپتال میں ڈاکٹر ریاض حفیظ کو آرڈینیٹر مقرر

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ و امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسرالفریدظفرنے لاہور جنرل ہسپتال میں نیا پاکستان” قومی صحت کارڈ” سے متعلق افراد کو مکمل رہنمائی فراہم کرنے کیلئے گریڈ19کے ڈاکٹر ریاض حفیظ کو کو آرڈینیٹر مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال میں اومیکرون کی تشخیصی سہولت فراہم، رپورٹ اسی روز ملے گی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ و امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفرنے بتایا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار اور وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشدکی ہدایت پر کورونا وائرس کی نئی مزید پڑھیں

پروفیسر ڈاکٹر محمد حیات ظفر

پرنسپل پروفیسر الفرید ظفر کے والد پروفیسر ڈاکٹر محمد حیات ظفرکی برسی پیر کو ہو گی

 لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ، امیر الدین میڈیکل کالج و لاہور جنرل ہسپتال پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر کے والد محترم پروفیسر ڈاکٹر محمد حیات ظفر کی 17ویں برسی 27دسمبر بروز پیر لاہور میں ان کی مزید پڑھیں

لاہور جنرل ہسپتال میں آپریشن تھیٹر کے اندر لینز فروخت کئے جانے کا انکشاف

شہباز اکمل جندران۔۔۔ امیرالدین میڈیکل کالج سے متصل لاہور جنرل ہسپتال کے شعبہ امراض چشم کے مختلف یونٹوں خصوصا” یونٹ ون میں مختلف کمپنیوں کے نمائندے کھلے عام سڑلائزڈ ایریا کے اندر لینز فروخت کرنے لگے ہیں جو سرجری سے مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال میں 45 سالہ نامعلوم مریض صحت یاب،لواحقین کا انتظار

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) لاہور جنرل ہسپتال میں 45سالہ نا معلوم مریض صحت یاب ہو نے کے بعداہل خانہ کی راہیں تکنے لگا۔ نومبر کے دوسرے ہفتے میں مذکورہ شخص زخمی حالت میں ایمرجنسی آیا تھا جس کو ڈاکٹرز نے بروقت مزید پڑھیں

پروفیسر الفرید ظفر

جنرل ہسپتال نیورو ریڈیالوجی:1دن میں 9پروسیجرز کامیابی سے ہوئے:پروفیسر الفرید ظفر

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر نے بتایا کہ لاہور جنرل ہسپتال شعبہ نیورو ریڈیالوجی میں جمعۃ المبارک کو ڈاکٹرز نے 9پروسیجرز کامیابی کے ساتھ مکمل کئے ہیں جن میں ٹوبہ ٹیک مزید پڑھیں

ڈاکٹر عامر غفور مفتی

ڈاکٹر عامر غفور مفتی نے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ لاہور جنرل ہسپتال کا چارج سنبھال لیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)ڈاکٹر عامر غفور مفتی نے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ لاہور جنرل ہسپتال کے عہدے کا چارج سنبھال لیا اور انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اور وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کی مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال میں مریضہ کی ہلاکت، پرنسپل کا نوٹس، انکوائری کمیٹی تشکیل، دو دن میں رپورٹ طلب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ و امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر نے لاہور جنرل ہسپتال میں ڈاکٹر ز کی مبینہ غفلت سے مریضہ کی ہلاکت کے بارے میں ایک نجی چینل پر مزید پڑھیں