اشیا کی قیمتیں

گزشتہ ہفتے 15 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ، 18 کی قیمتوں میں کمی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) ملک میں مسلسل تیسرے ہفتے بھی مہنگائی کی شرح میں کمی کا رجحان برقرار رہا، حالیہ ہفتے ملک میں مہنگائی کی شرح میں ایک فیصد کمی ہوئی جبکہ سالانہ بنیادوں پر ہفتہ وار مہنگائی کی مجموعی مزید پڑھیں

خشک میوہ جات

موسم سرما کی آمد کے باعث خشک میوہ جات کی خرید و فروخت اور قیمتوں میں اضافہ

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن)موسم سرما کی آمد کے باعث فیصل آباد سمیت ڈویژن کے دیگر اضلاع جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، چنیوٹ اور صوبہ بھر کے تمام شہروں میں خشک میوہ جات کی خرید و فروخت میں بھی اضافہ ہو گیا مزید پڑھیں

مہنگائی

مہنگائی کی مجموعی شرح 37.33فیصد ریکارڈ ، 14اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی مجموعی شرح 37.33فیصد ریکارڈ کی گئی، ایک ہفتے میں 14اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ۔اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے مہنگائی کی مجموعی شرح 37.33فیصد ریکارڈ کی گئی۔ مزید پڑھیں

مصر

پٹرول قیمتوں میں اضافہ،مصرکاملازمین کی تنخواہیں، پنشن بڑھانے کا اعلان

قاہرہ (رپورٹنگ آن لائن )مصرکے صدر عبدالفتاح السیسی نے عوام پرمعاشی دبا کو کم کرنے کے مقصد سے سرکاری ملازمین کی تن خواہوں اور پنشن میں اضافے سمیت اقدامات کے پیکج کا اعلان کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انھوں مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی اسٹورز

یوٹیلیٹی اسٹورز پر بچوں کے خشک دودھ، صابن ،سرف سمیت متعدد اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

لاہو ر( رپورٹنگ آن لائن) یوٹیلیٹی سٹورز پر درجنوں برانڈڈ اشیا کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ۔جاری کردہ نوٹیفکیشن کے تحت دودھ ، شیمپوز، صابن، سرف، کیچپ، نوڈلز اور ڈائپرز سمیت درجنوں اشیاء مہنگی کی گئی ہیں۔نوٹیفکیشن کے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے حکومتی فیصلے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں درخواست شہری منیر احمد نے اظہر صدیق کی وساطت سے دائر کی گئی ہے، جس مزید پڑھیں

چین

چین، صارفین کے لیے قیمتوں میں اضافہ، دفتر برائے قومی شماریات

بیجنگ (انٹرنیشنل‌ڈیسک) چین کے دفتر برائے قومی شماریات کے مطابق، جنوری 2023 میں چینی صارفین کی قیمتوں میں سال بہ سال 2.1 فیصد اضافہ ہوا۔ ان میں سے شہر میں 2.1% اضافہ ہوا، اور دیہی علاقے میں 2.1% اضافہ ہوا۔ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا، درخواست میں اوگرا، وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست ایڈووکیٹ اظہر صدیق کی جانب سے دائر کی گئی، درخواست میں مزید پڑھیں