مریم اورنگزیب

تمام سیاسی جماعتیں انتخابی اصلاحات چاہتی ہیں، ہر قومی ایجنڈے کو متنازعہ عمران خان نے بنایا ہے ،مریم اورنگزیب

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہر قومی ایجنڈے کو متنازعہ عمران خان نے بنایا ہے ،عمران صاحب کے علاوہ تمام سیاسی جماعتیں انتخابی اصلاحات چاہتی ہیں، مزید پڑھیں