مسرت جمشید چیمہ

پی ڈی ایم چلے ہوئے کارتوسوںکا تلف شدہ ذخیرہ ہے ،ایک بار پھر سڑکوں کی خاک چھان لے’مسرت جمشید چیمہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی چیئر پرسن مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم چلے ہوئے کارتوسوں کا تلف شدہ ذخیرہ ہے جوصرف سلگ کر سیاسی آلودگی کا سبب بن سکتاہے،پی ڈی مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

حکومت خواتین سے متعلق جرائم کی روک تھام کیلئے قوانین میں موجود سقم دورکریگی’ مسرت جمشید چیمہ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی چیئر پرسن مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ خواتین کو ہراساں کرنے کے واقعات میں ملوث عناصر معاشرے کا ناسور ہیں او ران سے کوئی رعایت نہیںبرتی جائے مزید پڑھیں

قومی اسمبلی

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کا ان کیمرہ اجلاس 8 جولائی کو ہوگا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کا اجلاس8جولائی کو ہوگا۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کا اجلاس ان کیمرہ ہوگا،قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کے چیئرمین ملک محمد احسان مزید پڑھیں

قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی

قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے توانائی نے بجلی بلز میں سرچارج لگانے کا اختیار حکومت کو دینے سے متعلق بل منظور کر لیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی نے بجلی کے بلوں میں سرچارج لگانے کا اختیار حکومت کو دینے سے متعلق بل کی کثرت رائے سے منظوری دے دی، اپوزیشن اور حکومت کی اتحادی جماعت جی مزید پڑھیں

سینیٹرمشاہدحسین سید

سنکیانگ میں زمینی حقائق مغرب کے من گھڑت الزامات کی نفی کرتے ہیں،سینیٹرمشاہدحسین سید

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سینیٹرمشاہدحسین سیدنے کہاہے کہ چین کے سنکیانگ ویغورخوداختیارعلاقہ اورویغوربرادری کی آبادی میں اضافہ چندمغربی سیاستدانوں کی جانب سے عائدمن گھڑت الزامات کی نفی کرتاہے۔مشاہدحسین سیدنے بتایاکہ چین کاویغورنسلی گروپ خاص طورپرسنکیانگ میں مقیم ہے جہاں پرقازق اورکرغزجیسے مزید پڑھیں

براڈ شیٹ کیس

براڈ شیٹ کیس،قومی اسمبلی اطلاعات کمیٹی میں چیئرمین نیب طلب ،حکومت کی مخالفت

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات نے براڈ شیٹ کیس میں چیئرمین نیب کو آئندہ اجلاس میں طلب کر لیا جبکہ حکومت نے کمیٹی میں چیئرمین نیب طلبی کی مخالفت کی۔ چیئرمین کمیٹی جاوید مزید پڑھیں

کریمنل لا ریفارمز

کریمنل لا ریفارمز کا پروپوزل تیار کر لیا، صوبوں سے تجاویز آنے کے بعد قانون سازی کی جائے گی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزارت قانون و انصاف نے کریمنل لا ریفارمز کا پروپوزل تیار کر لیا، صوبوں سے تجاویز آنے کے بعد قانون سازی کی جائے گی،جبکہ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کی ذیلی کمیٹی نے مزید پڑھیں

قومی اسمبلی

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور کا اجلاس، الیکشن کمیشن حکام نے بائیو میٹرک ووٹنگ نظام پر بریفنگ دی

اسلام آ باد ( آ ئی این پی )قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور کا اجلاس، الیکشن کمیشن حکام نے آگاہ کیا کہ بائیومیٹرک الیکٹرانک ووٹنگ سسٹم کی مشینوں کی تنصیب کےلئے 30 ارب روپے درکار ہونگے ، مزید پڑھیں

قومی اسمبلی

قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے سیفران کا اجلاس، پشاور میں افغان کمشنریٹ میں سرکاری رہائش گاہوں پر افسران کے قابض ہونے کا انکشاف

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے سیفران میں وزارت کے حکام نے انکشاف کیا کہ پشاور میں افغان کمشنریٹ میں سرکاری رہائش گاہوں پر صوبائی افسران قابض ہیں جو گھر خالی کرنے سے انکاری ہیں افغانیوں مزید پڑھیں