الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن،وزیراعظم کے خلاف پیپلزپارٹی کی درخواست مسترد

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کی طرف سے ارکان اسمبلی کوفنڈز کے اجرا سے متعلق پیپلز پارٹی کی درخواست مسترد کر تے ہوئے کہا ہے کہ ضابطہ اخلاق میں صرف صدر اور گورنرز کا ذکر ہے، وزیراعظم مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب

وزیراعلی پنجاب کا ترقیاتی سکیموں پر کام کی رفتار کو مزید تیز کرنے کا حکم

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعلی پنجاب نے ترقیاتی سکیموں پر کام کی رفتار کو مزید تیز کرنے کا حکم دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ فنڈز کی مانیٹرنگ کا موثر نظام ضروری ہے، فلاح و بہبود کے منصوبوں کے مزید پڑھیں

احسن اقبال

افسوس ، حکومت نے تعلیمی فنڈز بڑھانے کے بجائے گھٹا دئیے ، احسن اقبال

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنماءاحسن اقبال نے کہا ہے کہ افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ پاکستان میں تعلیم کے شعبے کے لئے موجودہ حکومت نے فنڈز بڑھانے کے بجائے گھٹا دئیے ہیں، آج پاکستان کی مزید پڑھیں

نارووال سپورٹس سٹی

نارووال سپورٹس سٹی منصوبے میں کرپشن ، احسن اقبال کے خلاف ریفرنس دائر

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) نیب نے احتساب عدالت میں احسن اقبال کے خلاف کرپشن ریفرنس دائر کردیا۔ ریفرنس کے متن میں کہا گیا ہے کہ احسن اقبال نے ناروال سپورٹس سٹی منصوبے میں اختیارات کا ناجائز استعمال کیا، مزید پڑھیں

محکمہ ریلوے

محکمہ ریلوے کی پنشن اورگریجوئٹی کی ادائیگی کے لیے سمری وزیراعظم کو ارسال

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) ریلوے حکام نے ملک بھرکے 2 لاکھ پنشنرز اوربیواں کو گریجوئٹی اورپنشن کی ادائیگی کے لئے سمری منظوری کے لئے وزیر اعظم کو بھجوادی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ریلوے حکام نے کشمیرریل کے 5 ارب روپے مزید پڑھیں

کورونافنڈز کا استعمال۔ محکمہ صحت پنجاب میں بڑی کرپشن سامنے آگئی

شہباز اکمل جندران۔۔۔ نومبر 2019 میں چین سے شروع ہونے والے کورونا وائرس کے نتیجے میں دنیا نے 2020 میں احتیاطی اور انسدادی اقدامات لینا شروع کردئیے۔ پاکستان میں فروری کے آخر میں کورونا وائرس کے نتیجے میں کووڈ 19 مزید پڑھیں

ڈاکٹر ذاکر نائیک

چرچ یا مندر کیلئے فنڈز نہیں دیئے جا سکتے ،ڈاکٹر ذاکر نائیک

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) عالمی شہرت یافتہ مذہبی سکالر ڈاکٹر ذ اکر نائیک نے کہا ہے کہ مندر کی تعمیر کیلئے اسلامی حکومت فنڈز نہیں دے سکتی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق آن لائن ویڈیو کے ذریعے پاکستانی شہری عامر مزید پڑھیں